اہم خبریں LIVE: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے پر بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کے خلاف مقدمہ درج

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے پر بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کے خلاف مقدمہ درج مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف توہین آمیز و قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر بی جے پی لیڈر و رکن پارلیمنٹ دلیپ گھوش کے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ درگاپور میں تعزیرات ہند کی دفعہ 504 اور 509 کے تحت درج کیا گیا ہے۔Case registered against West Bengal BJP MP Dilip Ghosh in Durgapur PS under sections 504 and 509 of the Indian Penal Code over his remarks on CM Mamata Banerjee.— ANI (@ANI) March 28, 2024 آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی، مذہب کی بنیاد پر شہریت آئین کے خلاف، پنارائی وجینکیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی ہے۔ مذہب کی بنیاد پر شہریت غیر آئینی اور جمہوریت کے خلاف ہے۔ ہمیں اسے نظامی نظریہ کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ کوئی بھی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا قانون نافذ نہیں کر سکتی۔ ہمارا آئین ہر شخص کے لئے قانون کے سامنے مساوات اور مساوی تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔Kerala CM Pinarayi Vijayan says, "We all know that the ideology of RSS is hatred. Citizenship based on religion is unconstitutional and against the idea of democracy. We should see it as a violation of systematic ideology. No government has the right to bring a law that violates… pic.twitter.com/r64XKvtYvL— ANI (@ANI) March 28, 2024

اہم خبریں LIVE: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے پر بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کے خلاف مقدمہ درج

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے پر بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کے خلاف مقدمہ درج

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف توہین آمیز و قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر بی جے پی لیڈر و رکن پارلیمنٹ دلیپ گھوش کے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ درگاپور میں تعزیرات ہند کی دفعہ 504 اور 509 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی، مذہب کی بنیاد پر شہریت آئین کے خلاف، پنارائی وجین

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی ہے۔ مذہب کی بنیاد پر شہریت غیر آئینی اور جمہوریت کے خلاف ہے۔ ہمیں اسے نظامی نظریہ کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ کوئی بھی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا قانون نافذ نہیں کر سکتی۔ ہمارا آئین ہر شخص کے لئے قانون کے سامنے مساوات اور مساوی تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔