انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی جاری، کون کہاں سے آگے؟

کون کہاں سے آگے؟* مدھیہ پردیش میں کانگریس 55 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 74 سیٹوں پر آگے ہے۔* چھتیس گڑھ میں کانگریس 35 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 24 سیٹوں پر آگے ہے۔* راجستھان میں کانگریس 62 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 51 سیٹوں پر آگے ہے۔* تلنگانہ میں کانگریس 28 سیٹوں پر آگے ہے، بی آر ایس 22 سیٹوں پر آگے ہے۔ انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی شروعچار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج آئیں گے۔ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی جاری، کون کہاں سے آگے؟

کون کہاں سے آگے؟

* مدھیہ پردیش میں کانگریس 55 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 74 سیٹوں پر آگے ہے۔

* چھتیس گڑھ میں کانگریس 35 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 24 سیٹوں پر آگے ہے۔

* راجستھان میں کانگریس 62 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 51 سیٹوں پر آگے ہے۔

* تلنگانہ میں کانگریس 28 سیٹوں پر آگے ہے، بی آر ایس 22 سیٹوں پر آگے ہے۔

انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی شروع

چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج آئیں گے۔ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔