مشترکہ پریس کانفرنس LIVE: انڈیا اتحاد غازی آباد سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا کرے گا، اکھلیش یادو

انڈیا اتحاد غازی آباد سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا کرے گا، اکھلیش یادوغازی آباد میں کچھ دیر میں شروع ہوگی راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی مشترکہ پریس کانفرنسلوک سبھا انتخابات 2024 کی مہم جوئی زور و شور سے جاری ہے اور آج راہل گاندھی اور اکھلیش یادو غازی آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس غازی آباد کے کوشامبی میں واقع ریڈیسن ہوٹل میں منعقد ہوگی۔خیال رہے کہ یوپی میں 19 اپریل کو پہلے مرحلے میں جن سیٹوں کے لیے انتخابات ہونے ہیں وہ سبھی مغربی یوپی سے ہیں۔ پہلے مرحلے میں سہارنپور، کیرانہ، مظفر نگر، بجنور، نگینہ، مرادآباد، رام پور اور پیلی بھیت میں ووٹنگ ہوگی۔ ان نشستوں پر انتخابی مہم 17 اپریل کے بعد بند ہو جائے گی۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 26 اپریل کو ہوگی۔कांग्रेस के पूर्व अध्यक्ष श्री @RahulGandhi और समाजवादी पार्टी के अध्यक्ष श्री @yadavakhilesh जी की प्रेस वार्ता.. बस कुछ ही देर में। उन्हें सुनने के लिए हमारे सोशल मीडिया हैंडल्स से जुड़ें- https://t.co/NGgQ2sFTl9 https://t.co/17P1scxIYb https://t.co/4uLWRC3x0j pic.twitter.com/Q7uo0y7JjJ— Congress (@INCIndia) April 17, 2024

مشترکہ پریس کانفرنس LIVE: انڈیا اتحاد غازی آباد سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا کرے گا، اکھلیش یادو

انڈیا اتحاد غازی آباد سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا کرے گا، اکھلیش یادو

غازی آباد میں کچھ دیر میں شروع ہوگی راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی مشترکہ پریس کانفرنس

لوک سبھا انتخابات 2024 کی مہم جوئی زور و شور سے جاری ہے اور آج راہل گاندھی اور اکھلیش یادو غازی آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس غازی آباد کے کوشامبی میں واقع ریڈیسن ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

خیال رہے کہ یوپی میں 19 اپریل کو پہلے مرحلے میں جن سیٹوں کے لیے انتخابات ہونے ہیں وہ سبھی مغربی یوپی سے ہیں۔ پہلے مرحلے میں سہارنپور، کیرانہ، مظفر نگر، بجنور، نگینہ، مرادآباد، رام پور اور پیلی بھیت میں ووٹنگ ہوگی۔ ان نشستوں پر انتخابی مہم 17 اپریل کے بعد بند ہو جائے گی۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 26 اپریل کو ہوگی۔