دین اسلام فطرت کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے... فطرت کے عین مطابق ہے... وہ مذاہب جو انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں؛ وہ چند توہمات و مفروضات کا مجموعہ ہیں... اور عقل و روحانیت کسی ذرائع سے ان کی تائید نہیں ہوتی... جب کہ اسلام کا حسن نکھرتا جاتا ہے اس لیے کہ یہ ’’خدائی دین‘‘ ہے اور دین مبین ہے.... اِنَّ الدِّ یْنَ عِنْدَاللّٰہِ الْاِسْلَامُ (سورۃ آل عمران:۱۹)... ’’بے شک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے‘‘ (کنزالایمان)