اہم خبریں Live: چوتھے مرحلے کی 10یاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروش

کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا#WATCH कडप्पा: आंध्र प्रदेश कांग्रेस प्रमुख और कडप्पा लोकसभा सीट से पार्टी की उम्मीदवार वाई.एस. शर्मिला ने मतदान किया। pic.twitter.com/RgJbUy1SKw— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 13, 2024 10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروشلوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔

اہم خبریں Live: چوتھے مرحلے کی 10یاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروش

کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا

10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروش

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔