اہم خبریں Live: ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان

ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے لے کر خواتین نے جدید ہندوستان کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ آج خواتین کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ہم کانگریس کی جانب سے انقلابی گارنٹیاں لے کر آئے ہیں۔ کانگریس پارٹی مہالکشمی اسکیم کے تحت ہرغریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دے گی۔नमस्ते मेरी प्यारी बहनों स्वतंत्रता की लड़ाई से लेकर आधुनिक भारत बनाने में महिलाओं का बहुत बड़ा योगदान रहा है। हालांकि आज हमारी महिलाएं भयंकर महंगाई के बीच संकट का सामना कर रही हैं। उनकी मेहनत और तपस्या के साथ न्याय करने के लिए कांग्रेस एक क्रांतिकारी कदम लेकर आई है।… pic.twitter.com/Wk7JGt8x7r— Congress (@INCIndia) May 13, 2024 صبح 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ، 10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاریLok Sabha Elections: 10.35 pc voter turnout recorded till 9 am, polling underway in 96 constituenciesRead @ANI Story | https://t.co/XbabLZj81N#LokSabha #LokSabhaElection2024 #ElectionCommission pic.twitter.com/a5K2acLsd5— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024 کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا#WATCH कडप्पा: आंध्र प्रदेश कांग्रेस प्रमुख और कडप्पा लोकसभा सीट से पार्टी की उम्मीदवार वाई.एस. शर्मिला ने मतदान किया। pic.twitter.com/RgJbUy1SKw— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 13, 2024 10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروشلوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔

اہم خبریں Live: ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان

ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے لے کر خواتین نے جدید ہندوستان کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ آج خواتین کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ہم کانگریس کی جانب سے انقلابی گارنٹیاں لے کر آئے ہیں۔ کانگریس پارٹی مہالکشمی اسکیم کے تحت ہرغریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دے گی۔

صبح 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ، 10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا

10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروش

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔