اہم خبریں LIVE: غازی آباد میں کچھ دیر میں شروع ہوگی راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی مشترکہ پریس کانفرنس
غازی آباد میں کچھ دیر میں شروع ہوگی راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی مشترکہ پریس کانفرنسلوک سبھا انتخابات 2024 کی مہم جوئی زور و شور سے جاری ہے اور آج راہل گاندھی اور اکھلیش یادو غازی آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس غازی آباد کے کوشامبی میں واقع ریڈیسن ہوٹل میں منعقد ہوگی۔कांग्रेस के पूर्व अध्यक्ष श्री @RahulGandhi और समाजवादी पार्टी के अध्यक्ष श्री @yadavakhilesh जी की प्रेस वार्ता.. बस कुछ ही देर में। उन्हें सुनने के लिए हमारे सोशल मीडिया हैंडल्स से जुड़ें- https://t.co/NGgQ2sFTl9 https://t.co/17P1scxIYb https://t.co/4uLWRC3x0j pic.twitter.com/Q7uo0y7JjJ— Congress (@INCIndia) April 17, 2024
غازی آباد میں کچھ دیر میں شروع ہوگی راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی مشترکہ پریس کانفرنس
لوک سبھا انتخابات 2024 کی مہم جوئی زور و شور سے جاری ہے اور آج راہل گاندھی اور اکھلیش یادو غازی آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس غازی آباد کے کوشامبی میں واقع ریڈیسن ہوٹل میں منعقد ہوگی۔
कांग्रेस के पूर्व अध्यक्ष श्री @RahulGandhi और समाजवादी पार्टी के अध्यक्ष श्री @yadavakhilesh जी की प्रेस वार्ता.. बस कुछ ही देर में।
— Congress (@INCIndia) April 17, 2024
उन्हें सुनने के लिए हमारे सोशल मीडिया हैंडल्स से जुड़ें-
https://t.co/NGgQ2sFTl9
https://t.co/17P1scxIYb
https://t.co/4uLWRC3x0j pic.twitter.com/Q7uo0y7JjJ