اہم خبریں LIVE: رام لیلا میدان سے پورے ملک کے لیے یہ میسیج ہےکہ اس ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف ہم سب متحد ہیں
رام لیلا میدان سے پورے ملک کے یہ میسیج ہےکہ اس ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف ہم سب متحد ہیں رام لیلا میدان میں انڈیا بلاک کی میگا ریلی ہو رہی ہے۔ اس ریلی میں شرکت کے یے سی پی آئی-ایم کی لیڈر برندا کرت بھی پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ریلی سے یہ پیغام ہے کہ پورے ملک کے لو گ اس آمر اور فرقہ پرست حکومت کے خلاف جمع ہوئے ہیں۔ دہلی میں یہ مہا ریلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف ہے۔ ہیمنت سورین کی گرفتاری، یو اے پی اے کا مسلسل استعمال اور ای ڈی-سی بی آئی کا غلط استعمال۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ اس حکومت کو خود پر اعتماد نہیں ہے۔#WATCH | Delhi: On the INDIA bloc's rally at Ramlila Maidan today, CPI-M leader Brinda Karat says, "The message is that people from all over the country have gathered against this dictator and communal government. This Maha rally in Delhi is against Arvind Kejriwal and Hemant… pic.twitter.com/ZmSSr2FjLQ— ANI (@ANI) March 31, 2024 رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی میگا ریلی کی شروعات، میدان بھرگیا، زبردست جوش وخروش رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی میگاریلی کی شروعات ہو چکی ہے۔ پورا رام لیلا میدان انڈیا الائنس میں شامل پاریٹوں کے کارکنان سے بھرا ہوا ہے۔ پورے میدان میں الائنس میں شامل پارٹیوں خاص طور سے کانگریس و عام آدمی پارٹی کے پرچم لہرا رہے ہیں۔ لوگوں میں زبردست جوش وخروش ہے۔
رام لیلا میدان سے پورے ملک کے یہ میسیج ہےکہ اس ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف ہم سب متحد ہیں
رام لیلا میدان میں انڈیا بلاک کی میگا ریلی ہو رہی ہے۔ اس ریلی میں شرکت کے یے سی پی آئی-ایم کی لیڈر برندا کرت بھی پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ریلی سے یہ پیغام ہے کہ پورے ملک کے لو گ اس آمر اور فرقہ پرست حکومت کے خلاف جمع ہوئے ہیں۔ دہلی میں یہ مہا ریلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف ہے۔ ہیمنت سورین کی گرفتاری، یو اے پی اے کا مسلسل استعمال اور ای ڈی-سی بی آئی کا غلط استعمال۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ اس حکومت کو خود پر اعتماد نہیں ہے۔
#WATCH | Delhi: On the INDIA bloc's rally at Ramlila Maidan today, CPI-M leader Brinda Karat says, "The message is that people from all over the country have gathered against this dictator and communal government. This Maha rally in Delhi is against Arvind Kejriwal and Hemant… pic.twitter.com/ZmSSr2FjLQ
— ANI (@ANI) March 31, 2024
رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی میگا ریلی کی شروعات، میدان بھرگیا، زبردست جوش وخروش
رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی میگاریلی کی شروعات ہو چکی ہے۔ پورا رام لیلا میدان انڈیا الائنس میں شامل پاریٹوں کے کارکنان سے بھرا ہوا ہے۔ پورے میدان میں الائنس میں شامل پارٹیوں خاص طور سے کانگریس و عام آدمی پارٹی کے پرچم لہرا رہے ہیں۔ لوگوں میں زبردست جوش وخروش ہے۔