کسان تحریک LIVE: شمبھو بارڈر پر پھر ہنگامہ، کسانوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے

شمبھو بارڈر پر پھر ہنگامہ، کسانوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولےکسانوں کے دہلی چلو مارچ کا آج دوسرا دن ہے اور پنجاب-ہریانہ کے شمبھو بارڈر سے پھر ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اے این آئی کے مطابق پولیس نے کسانوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے ہیں، جو کہ وہاں پر کھڑی کی گئیں رکاوٹوں کی جانب بڑھ رہے تھے۔سنگھو بارڈر پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کسان ہریانہ کے راستے دہلی میں داخل نہ ہوں۔ یہاں کئی تہوں میں بیریکیڈنگ کی گئی ہے، جہاں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔#WATCH | Farmers' protest | Tear gas shells fired to disperse the agitating farmers who were approaching the Police barricade.Visuals from Shambhu Border. pic.twitter.com/AnROqRZfTQ— ANI (@ANI) February 14, 2024

کسان تحریک LIVE: شمبھو بارڈر پر پھر ہنگامہ، کسانوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے

شمبھو بارڈر پر پھر ہنگامہ، کسانوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے داغے آنسو گیس کے گولے

کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا آج دوسرا دن ہے اور پنجاب-ہریانہ کے شمبھو بارڈر سے پھر ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اے این آئی کے مطابق پولیس نے کسانوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے ہیں، جو کہ وہاں پر کھڑی کی گئیں رکاوٹوں کی جانب بڑھ رہے تھے۔

سنگھو بارڈر پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کسان ہریانہ کے راستے دہلی میں داخل نہ ہوں۔ یہاں کئی تہوں میں بیریکیڈنگ کی گئی ہے، جہاں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔