لوک سبھا انتخابات LIVE: دوسرے مرحلے کے تحت 13 ریاستوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

ریکارڈ تعداد میں ووٹ کریں: پی ایم مودیوزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے ریکارڈ تعداد میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ’’لوک سبھا انتخابات میں آج دوسرے مرحلہ کی تمام سیٹوں کے لئے ووٹروں سے میری مودبانہ درخواست ہے کہ وہ ریکارڈ تعداد میں ووٹ کریں۔ جتنی زیادہ ووٹنگ ہوگی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔ اپنے نوجوان ووٹروں کے ساتھ ہی ملک کی قوت نسواں سے میری خصوصی درخواست ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے بڑھ چڑھ کر آگے آئیں۔ آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے۔लोकसभा चुनाव में आज दूसरे चरण की सभी सीटों के मतदाताओं से मेरा विनम्र अनुरोध है कि वे रिकॉर्ड संख्या में मतदान करें। जितना अधिक मतदान होगा, उतना ही मजबूत हमारा लोकतंत्र होगा। अपने युवा वोटर्स के साथ ही देश की नारीशक्ति से मेरा यह विशेष आग्रह है कि वोट डालने के लिए वे बढ़-चढ़कर…— Narendra Modi (@narendramodi) April 26, 2024 جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کریں: راہل گاندھیلوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ووٹروں سے جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’میرے پیارے ہم وطنو! ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرنے جا رہے اس تاریخی الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ ہے۔ آپ کا ووٹ طے کرے گا کہ اگلی حکومت ’چند ارب پتیوں‘ کی ہوگی یا ’140 کروڑ ہندوستانیوں‘ کی۔ اس لئے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ آج گھر سے باہر نکلے اور ’آئین کا سپاہی‘ بن کر جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کرے۔‘‘मेरे प्यारे देशवासियों!देश की तकदीर का फैसला करने जा रहे इस ऐतिहासिक चुनाव का आज दूसरा चरण है। आपका वोट तय करेगा कि अगली सरकार ‘चंद अरबपतियों’ की होगी या ‘140 करोड़ हिंदुस्तानियों’ की।इसलिए हर नागरिक का कर्तव्य है कि वह आज घर से बाहर निकले और ‘संविधान का सिपाही’ बन कर…— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) April 26, 2024 لوک سبھا انتخابات: دوسرے مرحلے کے تحت 13 ریاستوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ جاریلوک سبھا انتخابات کے لئے آج دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ 13 ریاستوں کی 88 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس مرحلہ میں راہل گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی قدآور لیڈروں کا وقار داؤ پر ہے۔ #LokSabhaElections2024 | Polling begins in 88 Constituencies across 13 States/UTs in the second phase of the 18th Lok Sabha elections. pic.twitter.com/KpCzvp455u— ANI (@ANI) April 26, 2024

لوک سبھا انتخابات LIVE: دوسرے مرحلے کے تحت 13 ریاستوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

ریکارڈ تعداد میں ووٹ کریں: پی ایم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے ریکارڈ تعداد میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ’’لوک سبھا انتخابات میں آج دوسرے مرحلہ کی تمام سیٹوں کے لئے ووٹروں سے میری مودبانہ درخواست ہے کہ وہ ریکارڈ تعداد میں ووٹ کریں۔ جتنی زیادہ ووٹنگ ہوگی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔ اپنے نوجوان ووٹروں کے ساتھ ہی ملک کی قوت نسواں سے میری خصوصی درخواست ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے بڑھ چڑھ کر آگے آئیں۔ آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے۔

جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کریں: راہل گاندھی

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ووٹروں سے جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’میرے پیارے ہم وطنو! ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرنے جا رہے اس تاریخی الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ ہے۔ آپ کا ووٹ طے کرے گا کہ اگلی حکومت ’چند ارب پتیوں‘ کی ہوگی یا ’140 کروڑ ہندوستانیوں‘ کی۔ اس لئے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ آج گھر سے باہر نکلے اور ’آئین کا سپاہی‘ بن کر جمہوریت کی حفاظت کے لئے ووٹ کرے۔‘‘

لوک سبھا انتخابات: دوسرے مرحلے کے تحت 13 ریاستوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

لوک سبھا انتخابات کے لئے آج دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ 13 ریاستوں کی 88 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس مرحلہ میں راہل گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی قدآور لیڈروں کا وقار داؤ پر ہے۔