اہم خبریں LIVE: وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت بہار قانون ساز کونسل کے تمام 11 امیدوار بلامقابلہ منتخب
وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت بہار قانون ساز کونسل کے تمام 11 امیدوار بلامقابلہ منتخببہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت قانون ساز انتخابات کے تمام 11 امیدواروں کو ریاستی قانون ساز کونسل کے لیے بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا ہے۔All 11 candidates for the Bihar Legislative Council election including Bihar Chief Minister Nitish Kumar declared elected unopposed to the state Legislative Council.(Pic Source: Bihar CMO) pic.twitter.com/4T1FHAxMbP— ANI (@ANI) March 14, 2024 گیانیش کمار اورسکھبیر سسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے اعلان سے پہلے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کے لیے گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات (14 مارچ 2024) کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے، راہل گاندھی مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔मोदी सरकार ने पिछले 10 साल में किसानों का एक रुपया माफ नहीं किया है।लेकिन देश के चंद बड़े अरबपतियों का लाखों-करोड़ों रुपए का कर्ज माफ किया है।जबकि कांग्रेस सरकार ने किसानों का करीब 70 हजार करोड़ का कर्ज माफ किया था। : @RahulGandhi जी महाराष्ट्र pic.twitter.com/CuQioUoaIK— Congress (@INCIndia) March 14, 2024
وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت بہار قانون ساز کونسل کے تمام 11 امیدوار بلامقابلہ منتخب
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت قانون ساز انتخابات کے تمام 11 امیدواروں کو ریاستی قانون ساز کونسل کے لیے بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا ہے۔
All 11 candidates for the Bihar Legislative Council election including Bihar Chief Minister Nitish Kumar declared elected unopposed to the state Legislative Council.
— ANI (@ANI) March 14, 2024
(Pic Source: Bihar CMO) pic.twitter.com/4T1FHAxMbP
گیانیش کمار اورسکھبیر سسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ
کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے اعلان سے پہلے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کے لیے گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات (14 مارچ 2024) کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے، راہل گاندھی
مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔
मोदी सरकार ने पिछले 10 साल में किसानों का एक रुपया माफ नहीं किया है।
— Congress (@INCIndia) March 14, 2024
लेकिन देश के चंद बड़े अरबपतियों का लाखों-करोड़ों रुपए का कर्ज माफ किया है।
जबकि कांग्रेस सरकार ने किसानों का करीब 70 हजार करोड़ का कर्ज माफ किया था।
: @RahulGandhi जी
महाराष्ट्र pic.twitter.com/CuQioUoaIK