اہم خبریں LIVE: مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 17 امیدواروں کا اعلان کیا

مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 17 امیدواروں کا اعلان کیامہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 16 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ ان 17 سیٹوں میں بلڈھانہ، پربھنی، ایوت محل-واشم، ماول، سانگلی، ہنگولی، سمبھاجی نگر، دھارشیو، شیرڈی، ناسک، رائے گڑھ، سندھودرگ-رتناگیری، تھانے، جنوبی ممبئی، جنوب وسط ممبئی، شمال مشرق ممبئی، شمال مغرب ممبئی کی سیٹیں شامل ہیں۔हिंदुहृदयसम्राट शिवसेनाप्रमुख बाळासाहेब ठाकरे यांच्या आशीर्वादाने आणि शिवसेना पक्षप्रमुख मा. श्री. उद्धवसाहेब ठाकरे ह्यांच्या आदेशाने शिवसेनेच्या १७ लोकसभा उमेदवारांची यादी जाहीर करण्यात येत आहे.१७. मुंबई दक्षिण मध्य: श्री अनिल देसाईइतर १६ उमेदवार पुढील प्रमाणे: pic.twitter.com/kVDrOHLWtw— ShivSena - शिवसेना Uddhav Balasaheb Thackeray (@ShivSenaUBT_) March 27, 2024

اہم خبریں LIVE: مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 17 امیدواروں کا اعلان کیا

مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 17 امیدواروں کا اعلان کیا

مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 16 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ ان 17 سیٹوں میں بلڈھانہ، پربھنی، ایوت محل-واشم، ماول، سانگلی، ہنگولی، سمبھاجی نگر، دھارشیو، شیرڈی، ناسک، رائے گڑھ، سندھودرگ-رتناگیری، تھانے، جنوبی ممبئی، جنوب وسط ممبئی، شمال مشرق ممبئی، شمال مغرب ممبئی کی سیٹیں شامل ہیں۔