اہم خبریں LIVE: مودی حکومت نے 10 سال میں کسانوں کا ایک روپیہ بھی معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ معاف کردیا: راہل گاندھی

مودی حکومت نے 10 سال میں کسانوں کا ایک روپیہ بھی معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ معاف کردیا: راہل گاندھی  مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپئے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔

اہم خبریں LIVE: مودی حکومت نے 10 سال میں کسانوں کا ایک روپیہ بھی معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ معاف کردیا: راہل گاندھی

مودی حکومت نے 10 سال میں کسانوں کا ایک روپیہ بھی معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ معاف کردیا: راہل گاندھی

 مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپئے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔