اہم خبریں LIVE: آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی، مذہب کی بنیاد پر شہریت آئین کے خلاف، پنرائی وجین
آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی، مذہب کی بنیاد پر شہریت آئین کے خلاف، پنارائی وجینکیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی ہے۔ مذہب کی بنیاد پر شہریت غیر آئینی اور جمہوریت کے خلاف ہے۔ ہمیں اسے نظامی نظریہ کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ کوئی بھی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا قانون نافذ نہیں کر سکتی۔ ہمارا آئین ہر شخص کے لئے قانون کے سامنے مساوات اور مساوی تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔Kerala CM Pinarayi Vijayan says, "We all know that the ideology of RSS is hatred. Citizenship based on religion is unconstitutional and against the idea of democracy. We should see it as a violation of systematic ideology. No government has the right to bring a law that violates… pic.twitter.com/r64XKvtYvL— ANI (@ANI) March 28, 2024
آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی، مذہب کی بنیاد پر شہریت آئین کے خلاف، پنارائی وجین
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ نفرت پر مبنی ہے۔ مذہب کی بنیاد پر شہریت غیر آئینی اور جمہوریت کے خلاف ہے۔ ہمیں اسے نظامی نظریہ کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ کوئی بھی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا قانون نافذ نہیں کر سکتی۔ ہمارا آئین ہر شخص کے لئے قانون کے سامنے مساوات اور مساوی تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔
Kerala CM Pinarayi Vijayan says, "We all know that the ideology of RSS is hatred. Citizenship based on religion is unconstitutional and against the idea of democracy. We should see it as a violation of systematic ideology. No government has the right to bring a law that violates… pic.twitter.com/r64XKvtYvL
— ANI (@ANI) March 28, 2024