لوک سبھا انتخابات LIVE: تیسرے مرحلہ کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، وزیر اعظم مودی نے گجرات میں ڈالا ووٹ

لوک سبھا انتخابات: تیسرے مرحلہ کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، وزیر اعظم مودی نے گجرات میں ڈالا ووٹلوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ تیسرے مرحلے میں آسام کی 4، بہار کی 5، چھتیس گڑھ کی 7، مدھیہ پردیش کی 8، مہاراشٹر کی 11، اتر پردیش کی 10 اور مغربی بنگال کی 4 نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پولنگ کے اوقات صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے گجرات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر دیا ہے۔#LokSabhaElections2024 के तीसरे चरण का मतदान शुरू हुआ। आज 11 राज्यों और केंद्र शासित प्रदेशों के 93 निर्वाचन क्षेत्रों में मतदान हो रहा है। pic.twitter.com/7Sc4LrYZMc— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 7, 2024

لوک سبھا انتخابات LIVE: تیسرے مرحلہ کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، وزیر اعظم مودی نے گجرات میں ڈالا ووٹ

لوک سبھا انتخابات: تیسرے مرحلہ کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، وزیر اعظم مودی نے گجرات میں ڈالا ووٹ

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ تیسرے مرحلے میں آسام کی 4، بہار کی 5، چھتیس گڑھ کی 7، مدھیہ پردیش کی 8، مہاراشٹر کی 11، اتر پردیش کی 10 اور مغربی بنگال کی 4 نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پولنگ کے اوقات صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے گجرات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر دیا ہے۔