اہم خبریں LIVE: کسان کی موت معاملے میں وزیر اعلیٰ کھٹّر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے، سنیوکت کسان مورچہ کا مطالبہ
کسان کی موت کے لئے وزیر اعلیٰ کھٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے: ایس کے ایم سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے پنجاب-ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر کسان تحریک کے درمیان احتجاج کرنے والے ایک کسان شوبھ کرن سنگھ کی موت کے معاملے پر سخت تنقید کی ہے۔ ایس کے ایم نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور وزیر داخلہ انل وج کے خلاف کسان کے ’قتل‘ کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے کہاہے کہ پی ایم نریندر مودی آئیں اور اس معاملے پر بیان دیں کہ وہ ایم ایس پی گارنٹی قانون بنائیں گے۔ کانگریس کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ وہ بھی موقف صاف کریں۔ پوری اپوزیشن اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرے۔#WATCH | Farmer leader Sarwan Singh Pandher says, "Dialogues were being held with the Punjab Government after the death of Shubhkaran Singh...All our demands were accepted, that case u/s 302 (murder) be filed against those who attacked, that Punjab Government give the status of… pic.twitter.com/frjWhcPeuF— ANI (@ANI) February 23, 2024
کسان کی موت کے لئے وزیر اعلیٰ کھٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے: ایس کے ایم
سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے پنجاب-ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر کسان تحریک کے درمیان احتجاج کرنے والے ایک کسان شوبھ کرن سنگھ کی موت کے معاملے پر سخت تنقید کی ہے۔ ایس کے ایم نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور وزیر داخلہ انل وج کے خلاف کسان کے ’قتل‘ کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے کہاہے کہ پی ایم نریندر مودی آئیں اور اس معاملے پر بیان دیں کہ وہ ایم ایس پی گارنٹی قانون بنائیں گے۔ کانگریس کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ وہ بھی موقف صاف کریں۔ پوری اپوزیشن اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرے۔
#WATCH | Farmer leader Sarwan Singh Pandher says, "Dialogues were being held with the Punjab Government after the death of Shubhkaran Singh...All our demands were accepted, that case u/s 302 (murder) be filed against those who attacked, that Punjab Government give the status of… pic.twitter.com/frjWhcPeuF
— ANI (@ANI) February 23, 2024