اہم خبریں LIVE: وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ذریعے مذمت
وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ذریعے مذمت مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈیا الائنس کے لیڈران آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گے تاکہ جان بوجھ کر نشانہ بنانے اور اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاریوں کے خلاف اعتراض درج کرایا جا سکے۔West Bengal CM Mamata Banerjee condemns the arrest of Delhi CM Arvind Kejriwal. The CM says INDIA alliance leaders will meet Election Commission today to raise objection against "deliberate targeting" and "arrests of opposition leaders" pic.twitter.com/rAmuKH8YAs— ANI (@ANI) March 22, 2024 ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف کیجریوال نے سپریم کورٹ سے اپنی عرضداشت واپس لے لی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔ کیجریوال کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ کیجریوال کے ریمانڈ پر نچلی عدالت میں سماعت ہونی ہے۔ ایسے میں ہم یہاں سے عرضی واپس لے رہے ہیں، یعنی اروند کیجریوال کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوگی۔ اس کی تصدیق خود ابھیشیک منو سنگھوی نے کی ہے۔Delhi CM Arvind Kejriwal withdraws from Supreme Court his plea against arrest by Enforcement Directorate.Senior advocate Abhishek Manu Singhvi appearing for Arvind Kejriwal tells Supreme Court that Kejriwal is withdrawing the petition in the Supreme Court as it is clashing with… pic.twitter.com/ARcxfFPIO6— ANI (@ANI) March 22, 2024 اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گیدہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی فوری سماعت کے لیے درخواست دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پہلا ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی کئی سینئر لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ براہ کرم اس معاملے کو سنیں۔ اس کے ساتھ ہی جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ 2 ججوں کی باقاعدہ بنچ کے اٹھنے کے بعد 3 ججوں کی خصوصی بنچ بیٹھے گی جو کیجریوال کی عرضی پر سماعت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ سماعت آج ہوگی لیکن اس میں چند گھنٹے لگیں گے۔A two-judge bench headed by Justice Sanjiv Khanna tells Singhvi that a three-judge bench will assemble to hear Delhi CM Arvind Kejriwal’s case. Supreme Court to hear Kejriwal’s plea against arrest by Enforcement Directorate today. https://t.co/ztkmfAVEY7— ANI (@ANI) March 22, 2024 ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ہم عام آدمی پارٹی اور سی ایم کیجریوال کے ساتھ ہیں۔ ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اس کے پاس ایسا کوئی موضوع نہیں ہے جس کے سہار ے وہ الیکشن جیت سکے اس لیے وہ اپوزیشن کے لیڈرروں کے خلاف انتقامی سیاست کر رہی ہے۔#WATCH | On Delhi CM Arvind Kejriwal's arrest, Congress leader KC Venugopal says, "We are with Aam Aadmi Party and Kejriwal ji...EC has become a weapon of the government for vendetta politics against the opposition...They (BJP) know they can't win on their own, so they are doing… pic.twitter.com/CNLKY0L5h6— ANI (@ANI) March 22, 2024
وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ذریعے مذمت
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈیا الائنس کے لیڈران آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کریں گے تاکہ جان بوجھ کر نشانہ بنانے اور اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاریوں کے خلاف اعتراض درج کرایا جا سکے۔
West Bengal CM Mamata Banerjee condemns the arrest of Delhi CM Arvind Kejriwal. The CM says INDIA alliance leaders will meet Election Commission today to raise objection against "deliberate targeting" and "arrests of opposition leaders" pic.twitter.com/rAmuKH8YAs
— ANI (@ANI) March 22, 2024
ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف کیجریوال نے سپریم کورٹ سے اپنی عرضداشت واپس لے لی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔ کیجریوال کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ کیجریوال کے ریمانڈ پر نچلی عدالت میں سماعت ہونی ہے۔ ایسے میں ہم یہاں سے عرضی واپس لے رہے ہیں، یعنی اروند کیجریوال کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوگی۔ اس کی تصدیق خود ابھیشیک منو سنگھوی نے کی ہے۔
Delhi CM Arvind Kejriwal withdraws from Supreme Court his plea against arrest by Enforcement Directorate.
— ANI (@ANI) March 22, 2024
Senior advocate Abhishek Manu Singhvi appearing for Arvind Kejriwal tells Supreme Court that Kejriwal is withdrawing the petition in the Supreme Court as it is clashing with… pic.twitter.com/ARcxfFPIO6
اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی فوری سماعت کے لیے درخواست دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پہلا ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی کئی سینئر لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ براہ کرم اس معاملے کو سنیں۔ اس کے ساتھ ہی جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ 2 ججوں کی باقاعدہ بنچ کے اٹھنے کے بعد 3 ججوں کی خصوصی بنچ بیٹھے گی جو کیجریوال کی عرضی پر سماعت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ سماعت آج ہوگی لیکن اس میں چند گھنٹے لگیں گے۔
A two-judge bench headed by Justice Sanjiv Khanna tells Singhvi that a three-judge bench will assemble to hear Delhi CM Arvind Kejriwal’s case.
— ANI (@ANI) March 22, 2024
Supreme Court to hear Kejriwal’s plea against arrest by Enforcement Directorate today. https://t.co/ztkmfAVEY7
ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ہم عام آدمی پارٹی اور سی ایم کیجریوال کے ساتھ ہیں۔ ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اس کے پاس ایسا کوئی موضوع نہیں ہے جس کے سہار ے وہ الیکشن جیت سکے اس لیے وہ اپوزیشن کے لیڈرروں کے خلاف انتقامی سیاست کر رہی ہے۔
#WATCH | On Delhi CM Arvind Kejriwal's arrest, Congress leader KC Venugopal says, "We are with Aam Aadmi Party and Kejriwal ji...EC has become a weapon of the government for vendetta politics against the opposition...They (BJP) know they can't win on their own, so they are doing… pic.twitter.com/CNLKY0L5h6
— ANI (@ANI) March 22, 2024