اہم خبریں Live: ’مونگیر میں ووٹنگ کے دوران بیک ورڈ طبقہ کو دھمکایا جا رہا ہے‘، آر جے ڈی امیدوار کا سنگین الزام

لوک سبھا انتخاب ’مونگیر میں بیک ورڈ طبقہ کو دھمکایا جا رہا ہے‘، آر جے ڈی امیدوار کا سنگین الزامبہار کی مونگیر لوک سبھا سیٹ کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس درمیان کچھ پولنگ مراکز پر پولیس کے ذریعہ آر جے ڈی کارکنان کی پٹائی کا معاملہ سامنے آ رہا ہے۔ ساتھ ہی ووٹرس کے ساتھ بھی غلط سلوک کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس سیٹ پر جنتا دل یو کی طرف سے للن سنگھ اور آر جے ڈی کی طرف سے انیتا کماری انتخابی میدان میں ہیں۔ آر جے ڈی امیدوار انیتا کماری کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے مسلم اور یادو ووٹرس کو گھر سے نکلنے نہیں دیا جا رہا۔ اقلیتی خواتین کو ووٹ نہیں ڈالنے دیا جا رہا، ان کے موبائل کو چھینا جا رہا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ ’’مونگیر لوک سبھا انتخاب میں لگا ایڈمنسٹریشن بکا ہوا ہے، یا پھر دباؤ میں کام کر رہا ہے۔ کئی مقامات پر بیک ورڈ طبقہ کو فاروارڈ طبقہ ووٹ نہیں کرنے دے رہا۔ ہمارے کئی حامیوں کو پولیس نے پکڑ رکھا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کو رپورٹ کیا جائے گا۔‘‘حیدر آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا پر ایف آئی آر درجتلنگانہ کی حیدر آباد لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑ رہیں بی جے پی امیدوار مادھوی لتا پر ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔ مالک پیٹ پولیس اسٹیشن میں یہ کیس تعزیرات ہند کی دفعہ 171 سی، 186، 501(1)(سی) اور عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 132 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مادھوی لتا نے ایک پولنگ مرکز پر خواتین کا برقع ہٹا کر شناختی کارڈ چیک کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ یہ ان کا حق ہے۔تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کوڈنگل میں ڈالا ووٹ، کہا ’ووٹ دینا ہماری ذمہ داری‘LS polls: Telangana CM Revanth Reddy casts vote in Kodangal, says 'Voting is our responsibility'Read @ANI Story | https://t.co/gmI5n2uFgo#LokSabhaElections2024 #Telangana #Kodangal #RevanthReddy pic.twitter.com/DaDPPkRmgJ— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024 سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کا دسویں جماعت کے نتائج کا اعلانCBSE Class X results: Overall pass percentage of 93.60% recorded. pic.twitter.com/L1ePlCubID— ANI (@ANI) May 13, 2024 چوتھے مرحلے میں صبح 11 بجے تک 24.87 فیصد ووٹنگ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 32.78 فیصدصبح 11 بجے تک تمام لوک سبھا سیٹوں پر 24.87 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ مغربی بنگال میں 32.78% اور سب سے کم جموں و کشمیر میں 14.94% رہا۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں 23.00 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے اور اڈیشہ میں 23.28 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے لے کر خواتین نے جدید ہندوستان کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ آج خواتین کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ہم کانگریس کی جانب سے انقلابی گارنٹیاں لے کر آئے ہیں۔ کانگریس پارٹی مہالکشمی اسکیم کے تحت ہرغریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دے گی۔नमस्ते मेरी प्यारी बहनों स्वतंत्रता की लड़ाई से लेकर आधुनिक भारत बनाने में महिलाओं का बहुत बड़ा योगदान रहा है। हालांकि आज हमारी महिलाएं भयंकर महंगाई के बीच संकट का सामना कर रही हैं। उनकी मेहनत और तपस्या के साथ न्याय करने के लिए कांग्रेस एक क्रांतिकारी कदम लेकर आई है।… pic.twitter.com/Wk7JGt8x7r— Congress (@INCIndia) May 13, 2024 صبح 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ، 10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاریLok Sabha Elections: 10.35 pc voter turnout recorded till 9 am, polling underway in 96 constituenciesRead @ANI Story | https://t.co/XbabLZj81N#LokSabha #LokSabhaElection2024 #ElectionCommission pic.twitter.com/a5K2acLsd5— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024 کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا#WATCH कडप्पा: आंध्र प्रदेश कांग्रेस प्रमुख और कडप्पा लोकसभा सीट से पार्टी की उम्मीदवार वाई.एस. शर्मिला ने मतदान किया। pic.twitter.com/RgJbUy1SKw— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 13, 2024 10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروشلوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔

اہم خبریں Live: ’مونگیر میں ووٹنگ کے دوران بیک ورڈ طبقہ کو دھمکایا جا رہا ہے‘، آر جے ڈی امیدوار کا سنگین الزام

لوک سبھا انتخاب ’مونگیر میں بیک ورڈ طبقہ کو دھمکایا جا رہا ہے‘، آر جے ڈی امیدوار کا سنگین الزام

بہار کی مونگیر لوک سبھا سیٹ کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس درمیان کچھ پولنگ مراکز پر پولیس کے ذریعہ آر جے ڈی کارکنان کی پٹائی کا معاملہ سامنے آ رہا ہے۔ ساتھ ہی ووٹرس کے ساتھ بھی غلط سلوک کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس سیٹ پر جنتا دل یو کی طرف سے للن سنگھ اور آر جے ڈی کی طرف سے انیتا کماری انتخابی میدان میں ہیں۔ آر جے ڈی امیدوار انیتا کماری کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے مسلم اور یادو ووٹرس کو گھر سے نکلنے نہیں دیا جا رہا۔ اقلیتی خواتین کو ووٹ نہیں ڈالنے دیا جا رہا، ان کے موبائل کو چھینا جا رہا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ ’’مونگیر لوک سبھا انتخاب میں لگا ایڈمنسٹریشن بکا ہوا ہے، یا پھر دباؤ میں کام کر رہا ہے۔ کئی مقامات پر بیک ورڈ طبقہ کو فاروارڈ طبقہ ووٹ نہیں کرنے دے رہا۔ ہمارے کئی حامیوں کو پولیس نے پکڑ رکھا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کو رپورٹ کیا جائے گا۔‘‘

حیدر آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا پر ایف آئی آر درج

تلنگانہ کی حیدر آباد لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑ رہیں بی جے پی امیدوار مادھوی لتا پر ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔ مالک پیٹ پولیس اسٹیشن میں یہ کیس تعزیرات ہند کی دفعہ 171 سی، 186، 501(1)(سی) اور عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 132 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مادھوی لتا نے ایک پولنگ مرکز پر خواتین کا برقع ہٹا کر شناختی کارڈ چیک کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ یہ ان کا حق ہے۔

تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کوڈنگل میں ڈالا ووٹ، کہا ’ووٹ دینا ہماری ذمہ داری‘

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کا دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان

چوتھے مرحلے میں صبح 11 بجے تک 24.87 فیصد ووٹنگ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 32.78 فیصد

صبح 11 بجے تک تمام لوک سبھا سیٹوں پر 24.87 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ مغربی بنگال میں 32.78% اور سب سے کم جموں و کشمیر میں 14.94% رہا۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں 23.00 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے اور اڈیشہ میں 23.28 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے لے کر خواتین نے جدید ہندوستان کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ آج خواتین کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ہم کانگریس کی جانب سے انقلابی گارنٹیاں لے کر آئے ہیں۔ کانگریس پارٹی مہالکشمی اسکیم کے تحت ہرغریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دے گی۔

صبح 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ، 10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا

10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروش

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔