اہم خبریں LIVE: منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر 15 اپریل کو ہوگی سماعت
آبکاری پالیسی معاملہ: منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر 15 اپریل کو ہوگی سماعتدہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عآپ لیڈر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر آج سماعت کی اور پھر آئندہ سماعت کے لیے 15 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔#WATCH | Former Delhi Deputy CM & AAP leader Manish Sisodia leaves from Rouse Avenue Court after the hearing in the Excise Policy Case. pic.twitter.com/i98v3hQjJ9— ANI (@ANI) April 10, 2024 اپنی مچھلی والی پوسٹ کے ذریعے میں بی جے پی کے لوگوں کا آئی کیو لیول ٹیسٹ کرنا چاہتا تھا: تیجسوی یادو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مچھلی کھاتے ہوئے اپنی پوسٹ پر آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ’’ایک بات جس کے بارے میں سب کو واضح پتہ ہونا چاہیے کہ گزشتہ 3-4 دنوں سے میں مسلسل مکیش ساہنی کے ساتھ گھوم رہا ہوں۔ میں نے اسے اس لیے پوسٹ کیا کیونکہ میں بی جے پی لیڈروں کا آئی کیو لیول ٹیسٹ کرنا چاہتا تھا۔ میں نے ویڈیو میں 8 اپریل کی تاریخ کے بارے میں بات کی ہے۔ انہیں علم نہیں ہے اور وہ کبھی بے روزگاری، نقل مکانی اور غربت جیسے مسائل پر بات نہیں کرتے ہیں۔ یہ ایک ٹیسٹ ہے تاکہ عوام بی جے پی کے لوگوں کی حقیقت جان سکیں۔‘‘#WATCH | Patna, Bihar: On his post on social media platform 'X' eating fish, RJD leader Tejashwi Yadav says, "One thing that all should be clear about, from the last 3-4 days, I am continuously moving around with Mukesh Sahni. I posted it there because I wanted to take an IQ test… pic.twitter.com/eEjCreHlGE— ANI (@ANI) April 10, 2024 گمراہ کن اشتہارات کے معاملے میں رام دیو و با ل کرشن کی دوسری معافی کو بھی عدالت نے خارج کر دیپتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات کے معاملے میں سپریم کورٹ نے رام دیو اور بال کرشن کی دوسری معافی کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس امانت اللہ کی بنچ نے پتنجلی کے وکلاء وپن سانگھی اور مکل روہتگی سے کہا کہ آپ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، کارروائی کے لیے تیار رہیں۔ہفتے میں پانچ بار وکلا سے ملاقات کی کیجریوال کی درخواست کو عدالت نے خارج کردی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کورٹ نے کیجریوال کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ہفتے میں پانچ بار جیل میں وکلاء سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سائمن ہیرس آئرلینڈ کے کم عمر ترین وزیر اعظم منتخب، وزیر اعظم مودی نے مبارک باد پیش کیآئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے منگل کو سائمن ہیرس کو ملک کا نیا وزیر اعظم بنانے کی توثیق کر دی، جس سے وہ اس عہدے پر فائز ہونے والے ملک کے کم عمر ترین لیڈر بن گئے ہیں۔ سائمن کی عمر صرف 37 برس ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سائمن ہیرس کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے مل کر ہندوستان-آئرلینڈ کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔PM Narendra Modi congratulates Simon Harris on becoming the youngest-ever Prime Minister of Ireland."Highly value our historical ties that are based on shared belief in democratic values. Looking forward to work together to further strengthen India- Ireland bilateral… pic.twitter.com/5swI3QxWM5— ANI (@ANI) April 10, 2024
آبکاری پالیسی معاملہ: منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر 15 اپریل کو ہوگی سماعت
دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عآپ لیڈر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر آج سماعت کی اور پھر آئندہ سماعت کے لیے 15 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
#WATCH | Former Delhi Deputy CM & AAP leader Manish Sisodia leaves from Rouse Avenue Court after the hearing in the Excise Policy Case. pic.twitter.com/i98v3hQjJ9
— ANI (@ANI) April 10, 2024
اپنی مچھلی والی پوسٹ کے ذریعے میں بی جے پی کے لوگوں کا آئی کیو لیول ٹیسٹ کرنا چاہتا تھا: تیجسوی یادو
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مچھلی کھاتے ہوئے اپنی پوسٹ پر آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ ’’ایک بات جس کے بارے میں سب کو واضح پتہ ہونا چاہیے کہ گزشتہ 3-4 دنوں سے میں مسلسل مکیش ساہنی کے ساتھ گھوم رہا ہوں۔ میں نے اسے اس لیے پوسٹ کیا کیونکہ میں بی جے پی لیڈروں کا آئی کیو لیول ٹیسٹ کرنا چاہتا تھا۔ میں نے ویڈیو میں 8 اپریل کی تاریخ کے بارے میں بات کی ہے۔ انہیں علم نہیں ہے اور وہ کبھی بے روزگاری، نقل مکانی اور غربت جیسے مسائل پر بات نہیں کرتے ہیں۔ یہ ایک ٹیسٹ ہے تاکہ عوام بی جے پی کے لوگوں کی حقیقت جان سکیں۔‘‘
#WATCH | Patna, Bihar: On his post on social media platform 'X' eating fish, RJD leader Tejashwi Yadav says, "One thing that all should be clear about, from the last 3-4 days, I am continuously moving around with Mukesh Sahni. I posted it there because I wanted to take an IQ test… pic.twitter.com/eEjCreHlGE
— ANI (@ANI) April 10, 2024
گمراہ کن اشتہارات کے معاملے میں رام دیو و با ل کرشن کی دوسری معافی کو بھی عدالت نے خارج کر دی
پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات کے معاملے میں سپریم کورٹ نے رام دیو اور بال کرشن کی دوسری معافی کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس امانت اللہ کی بنچ نے پتنجلی کے وکلاء وپن سانگھی اور مکل روہتگی سے کہا کہ آپ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، کارروائی کے لیے تیار رہیں۔
ہفتے میں پانچ بار وکلا سے ملاقات کی کیجریوال کی درخواست کو عدالت نے خارج کردی
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کورٹ نے کیجریوال کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ہفتے میں پانچ بار جیل میں وکلاء سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
سائمن ہیرس آئرلینڈ کے کم عمر ترین وزیر اعظم منتخب، وزیر اعظم مودی نے مبارک باد پیش کی
آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے منگل کو سائمن ہیرس کو ملک کا نیا وزیر اعظم بنانے کی توثیق کر دی، جس سے وہ اس عہدے پر فائز ہونے والے ملک کے کم عمر ترین لیڈر بن گئے ہیں۔ سائمن کی عمر صرف 37 برس ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سائمن ہیرس کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے مل کر ہندوستان-آئرلینڈ کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔
PM Narendra Modi congratulates Simon Harris on becoming the youngest-ever Prime Minister of Ireland.
— ANI (@ANI) April 10, 2024
"Highly value our historical ties that are based on shared belief in democratic values. Looking forward to work together to further strengthen India- Ireland bilateral… pic.twitter.com/5swI3QxWM5