اہم خبریں LIVE: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگ
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگالیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ اتر پردیش، بہار، مغربی بنگال، اتراکھنڈ اور اروناچل پردیش سمیت 21 ریاستوں کے امیدوار آج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو ہی کیا جائے گا۔
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگ
الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ اتر پردیش، بہار، مغربی بنگال، اتراکھنڈ اور اروناچل پردیش سمیت 21 ریاستوں کے امیدوار آج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو ہی کیا جائے گا۔