اہم خبریں LIVE: بھارت جوڑو نیائے یاترا مراد آباد سے شروع، راہل-پرینکا کھلی جیپ پر ہیں سوار

’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ مراد آباد سے شروع، راہل گاندھی کے ساتھ پرینکا گاندھی بھی موجودکانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ آج یہ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دکھائی دے رہی ہے۔ اس یاترا میں آج پرینکا گاندھی بھی شریک ہوئیں۔ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی ایک ساتھ کھلی ہوئی جیپ پر سوار ہو کر لوگوں کا استقبال کرتے ہوئے نظر آئے۔मुरादाबाद में उमड़ा न्याय योद्धाओं का सैलाब उत्तर प्रदेश pic.twitter.com/nZxxkNpBVO— Congress (@INCIndia) February 24, 2024 مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں لگی خوفناک آگمغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں خوفناک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ یہ گودام جامڑیا کے جادوڈانگا علاقہ میں واقع ہے۔ آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔#WATCH आसनसोल, पश्चिम बंगाल: जामुड़िया के जादूडांगा इलाके में एक गोदाम में आग लगी। दमकल की गाड़ियां मौके पर मौजूद हैं। अधिक जानकारी की प्रतीक्षा है। pic.twitter.com/kWTWkXy9Fu— ANI_HindiNews (@AHindinews) February 24, 2024 دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکانراجدھانی دہلی میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ یعنی 24 فروری کو جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشین گوئی ہے اور 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی راجدھانی میں ایک بار پھر موسم سرد ہونے والا ہے۔

اہم خبریں LIVE: بھارت جوڑو نیائے یاترا مراد آباد سے شروع، راہل-پرینکا کھلی جیپ پر ہیں سوار

’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ مراد آباد سے شروع، راہل گاندھی کے ساتھ پرینکا گاندھی بھی موجود

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ آج یہ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دکھائی دے رہی ہے۔ اس یاترا میں آج پرینکا گاندھی بھی شریک ہوئیں۔ راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی ایک ساتھ کھلی ہوئی جیپ پر سوار ہو کر لوگوں کا استقبال کرتے ہوئے نظر آئے۔

مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں لگی خوفناک آگ

مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں خوفناک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ یہ گودام جامڑیا کے جادوڈانگا علاقہ میں واقع ہے۔ آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان

راجدھانی دہلی میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ یعنی 24 فروری کو جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشین گوئی ہے اور 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی راجدھانی میں ایک بار پھر موسم سرد ہونے والا ہے۔