اہم خبریں LIVE: ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال

ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ہم عام آدمی پارٹی اور سی ایم کیجریوال کے ساتھ ہیں۔ ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اس کے پاس ایسا کوئی موضوع نہیں ہے جس کے سہار ے وہ الیکشن جیت سکے اس لیے وہ اپوزیشن کے لیڈرروں کے خلاف انتقامی سیاست کر رہی ہے۔#WATCH | On Delhi CM Arvind Kejriwal's arrest, Congress leader KC Venugopal says, "We are with Aam Aadmi Party and Kejriwal ji...EC has become a weapon of the government for vendetta politics against the opposition...They (BJP) know they can't win on their own, so they are doing… pic.twitter.com/CNLKY0L5h6— ANI (@ANI) March 22, 2024

اہم خبریں LIVE: ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال

ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ہم عام آدمی پارٹی اور سی ایم کیجریوال کے ساتھ ہیں۔ ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اس کے پاس ایسا کوئی موضوع نہیں ہے جس کے سہار ے وہ الیکشن جیت سکے اس لیے وہ اپوزیشن کے لیڈرروں کے خلاف انتقامی سیاست کر رہی ہے۔