اہم خبریں LIVE: اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گیدہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی فوری سماعت کے لیے درخواست دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پہلا ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی کئی سینئر لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ براہ کرم اس معاملے کو سنیں۔ اس کے ساتھ ہی جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ 2 ججوں کی باقاعدہ بنچ کے اٹھنے کے بعد 3 ججوں کی خصوصی بنچ بیٹھے گی جو کیجریوال کی عرضی پر سماعت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ سماعت آج ہوگی لیکن اس میں چند گھنٹے لگیں گے۔A two-judge bench headed by Justice Sanjiv Khanna tells Singhvi that a three-judge bench will assemble to hear Delhi CM Arvind Kejriwal’s case. Supreme Court to hear Kejriwal’s plea against arrest by Enforcement Directorate today. https://t.co/ztkmfAVEY7— ANI (@ANI) March 22, 2024 ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ہم عام آدمی پارٹی اور سی ایم کیجریوال کے ساتھ ہیں۔ ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اس کے پاس ایسا کوئی موضوع نہیں ہے جس کے سہار ے وہ الیکشن جیت سکے اس لیے وہ اپوزیشن کے لیڈرروں کے خلاف انتقامی سیاست کر رہی ہے۔#WATCH | On Delhi CM Arvind Kejriwal's arrest, Congress leader KC Venugopal says, "We are with Aam Aadmi Party and Kejriwal ji...EC has become a weapon of the government for vendetta politics against the opposition...They (BJP) know they can't win on their own, so they are doing… pic.twitter.com/CNLKY0L5h6— ANI (@ANI) March 22, 2024
اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی فوری سماعت کے لیے درخواست دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پہلا ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی کئی سینئر لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ براہ کرم اس معاملے کو سنیں۔ اس کے ساتھ ہی جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ 2 ججوں کی باقاعدہ بنچ کے اٹھنے کے بعد 3 ججوں کی خصوصی بنچ بیٹھے گی جو کیجریوال کی عرضی پر سماعت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ سماعت آج ہوگی لیکن اس میں چند گھنٹے لگیں گے۔
A two-judge bench headed by Justice Sanjiv Khanna tells Singhvi that a three-judge bench will assemble to hear Delhi CM Arvind Kejriwal’s case.
— ANI (@ANI) March 22, 2024
Supreme Court to hear Kejriwal’s plea against arrest by Enforcement Directorate today. https://t.co/ztkmfAVEY7
ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں، کے سی وینو گوپال
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ہم عام آدمی پارٹی اور سی ایم کیجریوال کے ساتھ ہیں۔ ایجنسیاں اپوزیشن کے خلاف انتقامی سیاست کے لیے حکومت کا ہتھیار بن گئی ہیں۔ بی جے پی جانتی ہے کہ اس کے پاس ایسا کوئی موضوع نہیں ہے جس کے سہار ے وہ الیکشن جیت سکے اس لیے وہ اپوزیشن کے لیڈرروں کے خلاف انتقامی سیاست کر رہی ہے۔
#WATCH | On Delhi CM Arvind Kejriwal's arrest, Congress leader KC Venugopal says, "We are with Aam Aadmi Party and Kejriwal ji...EC has become a weapon of the government for vendetta politics against the opposition...They (BJP) know they can't win on their own, so they are doing… pic.twitter.com/CNLKY0L5h6
— ANI (@ANI) March 22, 2024