اہم خبریں LIVE: اکاؤنٹ سیز معاملے پر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر سخت حملہ
اکاؤنٹ سیز معاملے پر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر سخت حملہپارٹی اکاؤنٹ سیز معاملے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہماری اسور شکتی سے لڑائی ہے۔ نفرت بھری اسور شکتی۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کے 20 فیصد لوگ ہمیں ووٹ دیتے ہیں لیکن ہم 2 روپے خرچ نہیں کر سکتے۔ تمام اداروں کا فرض ہے کہ اس کے بارے میں بات کریں۔ آپ کے آئین اور بنیادی حقوق کو لوٹا جا رہا ہے۔ کسی ادارے نے حتیٰ کہ الیکشن کمیشن و عدالت نے بھی کچھ نہیں کیا۔ 14 لاکھ روپے 7 سال پہلے کا معاملہ ہے اور جرمانہ 200 کروڑ روپے ہے۔ انکم ٹیکس ایکٹ کہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جرمانہ 10 ہزار روپے ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ یہ کارروائی ہندوستان کے پی ایم کر رہے ہیں۔#WATCH | As Congress bank accounts frozen, party leader Rahul Gandhi in Delhi says, "We are fighting against hatred-filled 'Asura-shakti' " pic.twitter.com/BfCU95NiOM— ANI (@ANI) March 21, 2024 #WATCH | On freezing of party accounts ahead of Lok Sabha elections, Congress MP Rahul Gandhi says, "This is a criminal action on the Congress party, a criminal action done by the Prime Minister and the Home Minister...So, the idea that India is a democracy is a lie. There is no… pic.twitter.com/W9SOKyxU4z— ANI (@ANI) March 21, 2024 پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن نے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگیآچاریہ بال کرشن نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگ لی ہے۔ اپنے حلف نامے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مستقبل میں اس طرح کے اشتہارات جاری نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس اشتہار کا مقصد صرف اس ملک کے شہریوں کو آیورویدک کمپنی کی مصنوعات کا استعمال کرکے صحت مند زندگی گزارنے کی طرف راغب کرنا تھا۔Patanjali Ayurved Managing Director Acharya Balkrishna submits unqualified apology over alleged misleading advertisements Acharya Balkrishna, in an affidavit to Supreme Court, says that he will ensure that such advertisements are not issued in the future and submits that its… pic.twitter.com/jgyl0EsNA9— ANI (@ANI) March 21, 2024
اکاؤنٹ سیز معاملے پر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر سخت حملہ
پارٹی اکاؤنٹ سیز معاملے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہماری اسور شکتی سے لڑائی ہے۔ نفرت بھری اسور شکتی۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کے 20 فیصد لوگ ہمیں ووٹ دیتے ہیں لیکن ہم 2 روپے خرچ نہیں کر سکتے۔ تمام اداروں کا فرض ہے کہ اس کے بارے میں بات کریں۔ آپ کے آئین اور بنیادی حقوق کو لوٹا جا رہا ہے۔ کسی ادارے نے حتیٰ کہ الیکشن کمیشن و عدالت نے بھی کچھ نہیں کیا۔ 14 لاکھ روپے 7 سال پہلے کا معاملہ ہے اور جرمانہ 200 کروڑ روپے ہے۔ انکم ٹیکس ایکٹ کہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جرمانہ 10 ہزار روپے ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ یہ کارروائی ہندوستان کے پی ایم کر رہے ہیں۔
#WATCH | As Congress bank accounts frozen, party leader Rahul Gandhi in Delhi says, "We are fighting against hatred-filled 'Asura-shakti' " pic.twitter.com/BfCU95NiOM
— ANI (@ANI) March 21, 2024
#WATCH | On freezing of party accounts ahead of Lok Sabha elections, Congress MP Rahul Gandhi says, "This is a criminal action on the Congress party, a criminal action done by the Prime Minister and the Home Minister...So, the idea that India is a democracy is a lie. There is no… pic.twitter.com/W9SOKyxU4z
— ANI (@ANI) March 21, 2024
پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن نے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگی
آچاریہ بال کرشن نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگ لی ہے۔ اپنے حلف نامے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مستقبل میں اس طرح کے اشتہارات جاری نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس اشتہار کا مقصد صرف اس ملک کے شہریوں کو آیورویدک کمپنی کی مصنوعات کا استعمال کرکے صحت مند زندگی گزارنے کی طرف راغب کرنا تھا۔
Patanjali Ayurved Managing Director Acharya Balkrishna submits unqualified apology over alleged misleading advertisements
— ANI (@ANI) March 21, 2024
Acharya Balkrishna, in an affidavit to Supreme Court, says that he will ensure that such advertisements are not issued in the future and submits that its… pic.twitter.com/jgyl0EsNA9