کرکٹ عالمی کپ LIVE: پاکستان کو لگا دوسرا جھٹکا، امام الحق واپس لوٹے

پاکستان کو لگا دوسرا جھٹکا، امام الحق واپس لوٹےپاکستان کو امام الحق کے طور پر دوسرا جھٹکا لگا ہے، جنہیں ہاردک پانڈیا نے پویلین بھیجا۔ امام نے 38 گیندوں میں 36 رنز بنائے اور ان کا کیچ کے ایل راہل نے پکڑا۔ پاکستان کا اسکور 12.3 اوورز کے بعد دو وکٹوں پر 73 رنز ہے۔سراج نے ٹیم انڈیا کو دلائی پہلی کامیابی، عبداللہ شفیق 20 بنا کر آؤٹمحمد سراج نے عبداللہ شفیق کو آؤٹ کر کے ہندوستان کو پہلی کامیابی دلا دی ہے۔ عبداللہ شفیق نے 24 گیندوں میں 20 رن بنائے۔ 9 اوور کے بعد پاکستان کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 48 رن ہے۔ ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ، ٹیم انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہہندوستان کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ شبھمن گل آج ورلڈ کپ کا اپنا ڈیبیو کریں گے، جبکہ ایشان کشن کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ہندوستان کی پلیئنگ الیون: روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، وراٹ کوہلی، شریئس ایر، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندر جدیجہ، شاردول ٹھاکر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ، محمد سراج۔پاکستان کی پلیئنگ الیون: عبداللہ شفیق، امام الحق، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، شاہین آفریدی، حارث رؤف۔ Toss & Team Update Captain @ImRo45 has won the toss & #TeamIndia have elected to bowl against Pakistan. 1⃣ change for India as Shubman Gill is named in the team.Here's our Playing XI Follow the match ▶️ https://t.co/H8cOEm3quc#CWC23 | #INDvPAK | #MeninBlue pic.twitter.com/8itXCZA4xy— BCCI (@BCCI) October 14, 2023 عالمی کپ میں ہندوستان اور پاکستان مدمقابلورلڈ کپ 2023 میں آج ہندوستان اور پاکستان مدمقابل ہیں۔ دونوں روایتی حریف ٹیمیں ون ڈے ورلڈ کپ میں سات بار آمنے سامنے آ چکی ہیں اور ہر میچ ہندوستانی ٹیم نے جیتا ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان مجموعی طور پر 135 واں ون ڈے میچ ہے۔ اس سے قبل دونوں ممالک کے درمیان 134 میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ ہندوستان نے 56 اور پاکستان نے 73 میچ جیتے ہیں۔

کرکٹ عالمی کپ LIVE: پاکستان کو لگا دوسرا جھٹکا، امام الحق واپس لوٹے

پاکستان کو لگا دوسرا جھٹکا، امام الحق واپس لوٹے

پاکستان کو امام الحق کے طور پر دوسرا جھٹکا لگا ہے، جنہیں ہاردک پانڈیا نے پویلین بھیجا۔ امام نے 38 گیندوں میں 36 رنز بنائے اور ان کا کیچ کے ایل راہل نے پکڑا۔ پاکستان کا اسکور 12.3 اوورز کے بعد دو وکٹوں پر 73 رنز ہے۔

سراج نے ٹیم انڈیا کو دلائی پہلی کامیابی، عبداللہ شفیق 20 بنا کر آؤٹ

محمد سراج نے عبداللہ شفیق کو آؤٹ کر کے ہندوستان کو پہلی کامیابی دلا دی ہے۔ عبداللہ شفیق نے 24 گیندوں میں 20 رن بنائے۔ 9 اوور کے بعد پاکستان کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 48 رن ہے۔

ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ، ٹیم انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

ہندوستان کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ شبھمن گل آج ورلڈ کپ کا اپنا ڈیبیو کریں گے، جبکہ ایشان کشن کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔

ہندوستان کی پلیئنگ الیون: روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، وراٹ کوہلی، شریئس ایر، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندر جدیجہ، شاردول ٹھاکر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ، محمد سراج۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون: عبداللہ شفیق، امام الحق، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، شاہین آفریدی، حارث رؤف۔

عالمی کپ میں ہندوستان اور پاکستان مدمقابل

ورلڈ کپ 2023 میں آج ہندوستان اور پاکستان مدمقابل ہیں۔ دونوں روایتی حریف ٹیمیں ون ڈے ورلڈ کپ میں سات بار آمنے سامنے آ چکی ہیں اور ہر میچ ہندوستانی ٹیم نے جیتا ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان مجموعی طور پر 135 واں ون ڈے میچ ہے۔ اس سے قبل دونوں ممالک کے درمیان 134 میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ ہندوستان نے 56 اور پاکستان نے 73 میچ جیتے ہیں۔