لوک سبھا انتخابات LIVE: الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس جاری، کچھ دیر میں ہوگا تاریخوں کا اعلان

ملک میں 97 کروڑ رجسٹرڈ ووٹر: چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ سترہویں لوک سبھا کی مدت 16 جون 2024 کو ختم ہو رہی ہے۔ 97 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ 10.5 لاکھ پولنگ اسٹیشن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو سال تک انتخابات کی تیاری کی گئی ہے۔Delhi: Chief Election Commissioner Rajiv Kumar says, "We have a total of 96.8 crore electors." pic.twitter.com/bORb5L2uce— ANI (@ANI) March 16, 2024 الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروعچیف الیکشن کمشنر راجیو کمار دونوں الیکشن کمشنروں گیانیش کمار اور سکھبیر سنگھ سندھو کے ساتھ وگیان بھون میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ راجیو کمار پریس کانفرنس کے آغاز میں عام انتخابات سے متعلق معلومات فراہم کر رہے ہیں۔Watch LIVE : Press Conference by Election Commission to announce schedule for General Elections 2024 to Lok Sabha & State Assemblies https://t.co/M8MRkdUdod— Election Commission of India (@ECISVEEP) March 16, 2024 الیکشن کمیشن میں پریس کانفرنس کے لیے اسٹیج تیارالیکشن کمیشن کے دفتر میں لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کے اعلان کے لئے اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔ تھوڑی دیر میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار انتخابی تاریخوں کا اعلان کریں گے۔تاریخوں کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس 3 بجے شروع ہوگیالیکشن کمیشن آج یعنی ہفتہ (16 مارچ) کو لوک سبھا انتخابات کے لئے تاریخوں کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ملک میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔ انتخابی کمیشن لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ کچھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا بھی اعلان کرے گا۔ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہفتہ کی دوپہر 3 بجے کیا جائے گا۔#WATCH | Election Commission of India will announce the Lok Sabha election dates at 3pm today in Delhi pic.twitter.com/htGrzXA1Pn— ANI (@ANI) March 16, 2024

لوک سبھا انتخابات LIVE: الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس جاری، کچھ دیر میں ہوگا تاریخوں کا اعلان

ملک میں 97 کروڑ رجسٹرڈ ووٹر: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ سترہویں لوک سبھا کی مدت 16 جون 2024 کو ختم ہو رہی ہے۔ 97 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ 10.5 لاکھ پولنگ اسٹیشن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو سال تک انتخابات کی تیاری کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار دونوں الیکشن کمشنروں گیانیش کمار اور سکھبیر سنگھ سندھو کے ساتھ وگیان بھون میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ راجیو کمار پریس کانفرنس کے آغاز میں عام انتخابات سے متعلق معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن میں پریس کانفرنس کے لیے اسٹیج تیار

الیکشن کمیشن کے دفتر میں لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کے اعلان کے لئے اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔ تھوڑی دیر میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار انتخابی تاریخوں کا اعلان کریں گے۔

تاریخوں کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس 3 بجے شروع ہوگی

الیکشن کمیشن آج یعنی ہفتہ (16 مارچ) کو لوک سبھا انتخابات کے لئے تاریخوں کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ملک میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔ انتخابی کمیشن لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ کچھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا بھی اعلان کرے گا۔ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہفتہ کی دوپہر 3 بجے کیا جائے گا۔