اہم خبریں LIVE: گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ

گیانیش کمار اورسکھبیر سسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ  کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے اعلان سے پہلے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کے لیے گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات (14 مارچ 2024) کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے، راہل گاندھی مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔मोदी सरकार ने पिछले 10 साल में किसानों का एक रुपया माफ नहीं किया है।लेकिन देश के चंद बड़े अरबपतियों का लाखों-करोड़ों रुपए का कर्ज माफ किया है।जबकि कांग्रेस सरकार ने किसानों का करीब 70 हजार करोड़ का कर्ज माफ किया था। : @RahulGandhi जी महाराष्ट्र pic.twitter.com/CuQioUoaIK— Congress (@INCIndia) March 14, 2024

اہم خبریں LIVE: گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ

گیانیش کمار اورسکھبیر سسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ

 کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے اعلان سے پہلے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کے لیے گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات (14 مارچ 2024) کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے، راہل گاندھی

 مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔