اہم خبریں LIVE: پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن نے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگی

پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن نے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگیآچاریہ بال کرشن نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگ لی ہے۔ اپنے حلف نامے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مستقبل میں اس طرح کے اشتہارات جاری نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس اشتہار کا مقصد صرف اس ملک کے شہریوں کو آیورویدک کمپنی کی مصنوعات کا استعمال کرکے صحت مند زندگی گزارنے کی طرف راغب کرنا تھا۔Patanjali Ayurved Managing Director Acharya Balkrishna submits unqualified apology over alleged misleading advertisements Acharya Balkrishna, in an affidavit to Supreme Court, says that he will ensure that such advertisements are not issued in the future and submits that its… pic.twitter.com/jgyl0EsNA9— ANI (@ANI) March 21, 2024

اہم خبریں LIVE: پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن نے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگی

پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن نے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگی

آچاریہ بال کرشن نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہارات پر معافی مانگ لی ہے۔ اپنے حلف نامے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ مستقبل میں اس طرح کے اشتہارات جاری نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس اشتہار کا مقصد صرف اس ملک کے شہریوں کو آیورویدک کمپنی کی مصنوعات کا استعمال کرکے صحت مند زندگی گزارنے کی طرف راغب کرنا تھا۔