اہم خبریں LIVE: مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں لگی خوفناک آگ، فائر بریگیڈ کا دستہ موجود

مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں لگی خوفناک آگمغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں خوفناک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ یہ گودام جامڑیا کے جادوڈانگا علاقہ میں واقع ہے۔ آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔#WATCH आसनसोल, पश्चिम बंगाल: जामुड़िया के जादूडांगा इलाके में एक गोदाम में आग लगी। दमकल की गाड़ियां मौके पर मौजूद हैं। अधिक जानकारी की प्रतीक्षा है। pic.twitter.com/kWTWkXy9Fu— ANI_HindiNews (@AHindinews) February 24, 2024 دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکانراجدھانی دہلی میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ یعنی 24 فروری کو جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشین گوئی ہے اور 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی راجدھانی میں ایک بار پھر موسم سرد ہونے والا ہے۔

اہم خبریں LIVE: مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں لگی خوفناک آگ، فائر بریگیڈ کا دستہ موجود

مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں لگی خوفناک آگ

مغربی بنگال کے آسنسول واقع ایک گودام میں خوفناک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ یہ گودام جامڑیا کے جادوڈانگا علاقہ میں واقع ہے۔ آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان

راجدھانی دہلی میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ یعنی 24 فروری کو جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشین گوئی ہے اور 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی راجدھانی میں ایک بار پھر موسم سرد ہونے والا ہے۔