اہم خبریں LIVE: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو سر میں لگی چوٹ، اسپتال میں داخل
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو سر میں لگی چوٹ، اسپتال میں داخلمغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ترنمول کانگریس کی طرف سے کچھ تصویریں جاری کی گئی ہیں جس میں ممتا بنرجی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ تصویر میں ممتا بنرجی کے سر پر گہری چوٹ نظر آ رہی ہے جس سے خون بہہ رہا ہے۔ انھیں علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Our chairperson @MamataOfficial sustained a major injury. Please keep her in your prayers pic.twitter.com/gqLqWm1HwE— All India Trinamool Congress (@AITCofficial) March 14, 2024 ’کیرالہ میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا‘، وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کا اعلانمرکزی حکومت کے ذریعہ پورے ملک میں ’سی اے اے‘ نافذ کرنے کا اعلان گزشتہ دنوں ہو چکا ہے، لیکن کچھ ریاستیں اس کو نافذ کرنے کے موڈ میں دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ریاست میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں واضح لفظوں میں کہا ہے کہ ’’کیرالہ میں شہریت ترمیمی قانون نافذ نہیں کیا جائے گا۔‘‘केरल के मुख्यमंत्री पिनाराई विजयन ने घोषणा की, "केरल में नागरिकता संशोधन अधिनियम(CAA) लागू नहीं किया जाएगा।" pic.twitter.com/NhIly8q4o1— ANI_HindiNews (@AHindinews) March 14, 2024 وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت بہار قانون ساز کونسل کے تمام 11 امیدوار بلامقابلہ منتخببہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت قانون ساز انتخابات کے تمام 11 امیدواروں کو ریاستی قانون ساز کونسل کے لیے بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا ہے۔All 11 candidates for the Bihar Legislative Council election including Bihar Chief Minister Nitish Kumar declared elected unopposed to the state Legislative Council.(Pic Source: Bihar CMO) pic.twitter.com/4T1FHAxMbP— ANI (@ANI) March 14, 2024 گیانیش کمار اورسکھبیر سسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے اعلان سے پہلے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کے لیے گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات (14 مارچ 2024) کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے، راہل گاندھی مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔मोदी सरकार ने पिछले 10 साल में किसानों का एक रुपया माफ नहीं किया है।लेकिन देश के चंद बड़े अरबपतियों का लाखों-करोड़ों रुपए का कर्ज माफ किया है।जबकि कांग्रेस सरकार ने किसानों का करीब 70 हजार करोड़ का कर्ज माफ किया था। : @RahulGandhi जी महाराष्ट्र pic.twitter.com/CuQioUoaIK— Congress (@INCIndia) March 14, 2024
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو سر میں لگی چوٹ، اسپتال میں داخل
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ترنمول کانگریس کی طرف سے کچھ تصویریں جاری کی گئی ہیں جس میں ممتا بنرجی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ تصویر میں ممتا بنرجی کے سر پر گہری چوٹ نظر آ رہی ہے جس سے خون بہہ رہا ہے۔ انھیں علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Our chairperson @MamataOfficial sustained a major injury.
— All India Trinamool Congress (@AITCofficial) March 14, 2024
Please keep her in your prayers pic.twitter.com/gqLqWm1HwE
’کیرالہ میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا‘، وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کا اعلان
مرکزی حکومت کے ذریعہ پورے ملک میں ’سی اے اے‘ نافذ کرنے کا اعلان گزشتہ دنوں ہو چکا ہے، لیکن کچھ ریاستیں اس کو نافذ کرنے کے موڈ میں دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ریاست میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں واضح لفظوں میں کہا ہے کہ ’’کیرالہ میں شہریت ترمیمی قانون نافذ نہیں کیا جائے گا۔‘‘
केरल के मुख्यमंत्री पिनाराई विजयन ने घोषणा की, "केरल में नागरिकता संशोधन अधिनियम(CAA) लागू नहीं किया जाएगा।" pic.twitter.com/NhIly8q4o1
— ANI_HindiNews (@AHindinews) March 14, 2024
وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت بہار قانون ساز کونسل کے تمام 11 امیدوار بلامقابلہ منتخب
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت قانون ساز انتخابات کے تمام 11 امیدواروں کو ریاستی قانون ساز کونسل کے لیے بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا ہے۔
All 11 candidates for the Bihar Legislative Council election including Bihar Chief Minister Nitish Kumar declared elected unopposed to the state Legislative Council.
— ANI (@ANI) March 14, 2024
(Pic Source: Bihar CMO) pic.twitter.com/4T1FHAxMbP
گیانیش کمار اورسکھبیر سسندھو ہوں گے نئے ای سی، ادھیر رنجن چودھری کا دعویٰ
کانگریس کے سینئر لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے اعلان سے پہلے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کے لیے گیانیش کمار اور سکھبیرسندھو کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات (14 مارچ 2024) کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
مودی حکومت نے کسانوں کا ایک روپیہ معاف نہیں کیا، ارب پتیوں کے 16 لاکھ کروڑ معاف کر دئے، راہل گاندھی
مہاراشٹر کے ناسک میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بے روزگاری، حصہ داری اور کسانوں کا مسئلہ ہے لیکن اس پر کبھی کوئی بات نہیں کی جاتی ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی کی حکومت نے آپ کا (کسانوں کا) کتنا قرضہ معاف کیا ہے؟ آج کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں کھڑے ہیں۔ انہوں (مودی حکومت) نے آپ کے ایک روپے کا قرضہ بھی معاف نہیں کیا لیکن ارب پتیوں کا 16 لاکھ کروڑ روپے کا قرضہ معاف کر دیا۔
मोदी सरकार ने पिछले 10 साल में किसानों का एक रुपया माफ नहीं किया है।
— Congress (@INCIndia) March 14, 2024
लेकिन देश के चंद बड़े अरबपतियों का लाखों-करोड़ों रुपए का कर्ज माफ किया है।
जबकि कांग्रेस सरकार ने किसानों का करीब 70 हजार करोड़ का कर्ज माफ किया था।
: @RahulGandhi जी
महाराष्ट्र pic.twitter.com/CuQioUoaIK