اہم خبریں LIVE: سپریم کورٹ دہلی جل بورڈ سے متعلق دہلی حکومت کی عرضی پر یکم اپریل کو سماعت کرے گا

سپریم کورٹ دہلی جل بورڈ سے متعلق دہلی حکومت کی عرضی پر یکم اپریل کو سماعت کرے گاسپریم کورٹ نے یکم اپریل کو دہلی حکومت کی اس درخواست کو سننے کا فیصلہ کیا ہے جس میں دہلی جل بورڈ کے فنڈز جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ دہلی حکومت کے لیے پیش ہونے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے اس معاملے پر فوری سماعت کی درخواست کی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ یکم اپریل کو اس معاملے کو فہرست میں شامل کرے گی اور اگر کوئی چیز قابل غور ہوئی تو فیصلہ پلٹا جا سکتا ہے۔Supreme Court agrees to hear on April 1, the Delhi Govt's plea seeking the release of Delhi Jal Board funds. Senior Advocate Abhishek Manu Singhvi, appearing for Delhi Govt, mentions the plea seeking urgency on the matter. SC says it will list the matter on April 1 and if it… pic.twitter.com/lvhrCKtdhy— ANI (@ANI) March 20, 2024 لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگالیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ اتر پردیش، بہار، مغربی بنگال، اتراکھنڈ اور اروناچل پردیش سمیت 21 ریاستوں کے امیدوار آج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو ہی کیا جائے گا۔

اہم خبریں LIVE: سپریم کورٹ دہلی جل بورڈ سے متعلق دہلی حکومت کی عرضی پر یکم اپریل کو سماعت کرے گا

سپریم کورٹ دہلی جل بورڈ سے متعلق دہلی حکومت کی عرضی پر یکم اپریل کو سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے یکم اپریل کو دہلی حکومت کی اس درخواست کو سننے کا فیصلہ کیا ہے جس میں دہلی جل بورڈ کے فنڈز جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ دہلی حکومت کے لیے پیش ہونے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے اس معاملے پر فوری سماعت کی درخواست کی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ یکم اپریل کو اس معاملے کو فہرست میں شامل کرے گی اور اگر کوئی چیز قابل غور ہوئی تو فیصلہ پلٹا جا سکتا ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگ

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ اتر پردیش، بہار، مغربی بنگال، اتراکھنڈ اور اروناچل پردیش سمیت 21 ریاستوں کے امیدوار آج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو ہی کیا جائے گا۔