اہم خبریں Live: سماجوادی پارٹی کا الزام، کنڈا میں پولنگ آفیسر ڈال رہے ہیں ووٹ
سماجوادی پارٹی کا الزام، کنڈا میں پولنگ آفیسر ڈال رہے ہیں ووٹسماجوادی پارٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شکایت کی ہے کہ کوشمبی لوک سبھا سیٹ کی کنڈا اسمبلی حلقے میں پولنگ آفیسر رائے دہندگان کے ووٹ خود ڈال رہے ہیں۔ سماجوادی پارٹی نے مرکزی الیکشن کمیشن، ریاستی الیکشن کمیشن نیز ڈی ایم کوشمبی کو ٹیگ کرتے ہوئے یہ شکایت کی ہے۔कौशांबी लोकसभा की कुंडा विधानसभा में पीठासीन अधिकारी मतदाताओं के वोट स्वयं डाल दे रहे हैं। चुनाव आयोग संज्ञान ले, निष्पक्ष मतदान सुनिश्चित हो।@ecisveep @ceoup @DMkaushambi— Samajwadi Party (@samajwadiparty) May 20, 2024 دوپہر ایک بجے تک ہوئی 36.73 فیصد ووٹنگ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ تو مہاراشٹر میں سب سے کم ووٹنگملک کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق دوپہر ایک بجے تک 36.73 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ مختلف ریاستوں میں ووٹنگ فیصد حسب ذیل ہے۔بہار - 34.62 فیصدجموں و کشمیر - 34.79 فیصدجھارکھنڈ – 41.89 فیصدلداخ - 52.02 فیصدمہاراشٹر - 27.78 فیصداوڈیشہ - 35.31 فیصداتر پردیش - 39.55 فیصدمغربی بنگال – 48.41 فیصدراہل گاندھی رائے بریلی کے پولنگ بوتھ پر پہنچےراہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے دوران پیر کو رائے بریلی پہنچے جہاں انہوں نے ایک پولنگ بوتھ پر جاکر حالات کا جائزہ لیا۔ راہل گاندھی دہلی کے ووٹر ہیں لیکن وہ رائے بریلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار ہیں۔#WATCH | Uttar Pradesh: Congress MP and candidate from Raebareli, Rahul Gandhi offers prayers at the Pipaleshwar Hanuman Mandir in Raebareli pic.twitter.com/iU5iqtCFUo— ANI (@ANI) May 20, 2024 صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ہوئی ہووٹنگ ملک کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ کن ریاستوں میں کتنے فیصد ووٹنگ ہوئی؟ اس کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔بہار - 21.11 فیصدجموں و کشمیر - 21.37 فیصدجھارکھنڈ - 26.18 فیصدلداخ - 27.87 فیصدمہاراشٹر - 15.93 فیصداڈیشہ – 21.07 فیصداتر پردیش - 27.76 فیصدمغربی بنگال - 32.70 فیصدسماجوادی پارٹی کا الزام، گونڈہ میں دھمکی دے کر ڈلوائے جارہے ہیں ووٹ गोंडा लोकसभा की मनकापुर विधान सभा में बूथ संख्या 131, 151, 152, 176, 180, 181 पर बीजेपी के लोग मतदाताओं को डरा धमकाकर बीजेपी के पक्ष में मतदान करने का बना रहा दबाव।चुनाव आयोग संज्ञान ले, निष्पक्ष मतदान सुनिश्चित हो।@ecisveep @ceoup @dmgonda2— Samajwadi Party (@samajwadiparty) May 20, 2024
سماجوادی پارٹی کا الزام، کنڈا میں پولنگ آفیسر ڈال رہے ہیں ووٹ
سماجوادی پارٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شکایت کی ہے کہ کوشمبی لوک سبھا سیٹ کی کنڈا اسمبلی حلقے میں پولنگ آفیسر رائے دہندگان کے ووٹ خود ڈال رہے ہیں۔ سماجوادی پارٹی نے مرکزی الیکشن کمیشن، ریاستی الیکشن کمیشن نیز ڈی ایم کوشمبی کو ٹیگ کرتے ہوئے یہ شکایت کی ہے۔
कौशांबी लोकसभा की कुंडा विधानसभा में पीठासीन अधिकारी मतदाताओं के वोट स्वयं डाल दे रहे हैं।
— Samajwadi Party (@samajwadiparty) May 20, 2024
चुनाव आयोग संज्ञान ले, निष्पक्ष मतदान सुनिश्चित हो।@ecisveep @ceoup @DMkaushambi
دوپہر ایک بجے تک ہوئی 36.73 فیصد ووٹنگ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ تو مہاراشٹر میں سب سے کم ووٹنگ
ملک کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق دوپہر ایک بجے تک 36.73 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ مختلف ریاستوں میں ووٹنگ فیصد حسب ذیل ہے۔
بہار - 34.62 فیصد
جموں و کشمیر - 34.79 فیصد
جھارکھنڈ – 41.89 فیصد
لداخ - 52.02 فیصد
مہاراشٹر - 27.78 فیصد
اوڈیشہ - 35.31 فیصد
اتر پردیش - 39.55 فیصد
مغربی بنگال – 48.41 فیصد
راہل گاندھی رائے بریلی کے پولنگ بوتھ پر پہنچے
راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے دوران پیر کو رائے بریلی پہنچے جہاں انہوں نے ایک پولنگ بوتھ پر جاکر حالات کا جائزہ لیا۔ راہل گاندھی دہلی کے ووٹر ہیں لیکن وہ رائے بریلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار ہیں۔
#WATCH | Uttar Pradesh: Congress MP and candidate from Raebareli, Rahul Gandhi offers prayers at the Pipaleshwar Hanuman Mandir in Raebareli pic.twitter.com/iU5iqtCFUo
— ANI (@ANI) May 20, 2024
صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ہوئی ہووٹنگ
ملک کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ کن ریاستوں میں کتنے فیصد ووٹنگ ہوئی؟ اس کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔
بہار - 21.11 فیصد
جموں و کشمیر - 21.37 فیصد
جھارکھنڈ - 26.18 فیصد
لداخ - 27.87 فیصد
مہاراشٹر - 15.93 فیصد
اڈیشہ – 21.07 فیصد
اتر پردیش - 27.76 فیصد
مغربی بنگال - 32.70 فیصد
سماجوادی پارٹی کا الزام، گونڈہ میں دھمکی دے کر ڈلوائے جارہے ہیں ووٹ
गोंडा लोकसभा की मनकापुर विधान सभा में बूथ संख्या 131, 151, 152, 176, 180, 181 पर बीजेपी के लोग मतदाताओं को डरा धमकाकर बीजेपी के पक्ष में मतदान करने का बना रहा दबाव।
— Samajwadi Party (@samajwadiparty) May 20, 2024
चुनाव आयोग संज्ञान ले, निष्पक्ष मतदान सुनिश्चित हो।@ecisveep @ceoup @dmgonda2