اہم خبریں Live: راہل گاندھی رائے بریلی کے پولنگ بوتھ پر پہنچے

راہل گاندھی رائے بریلی کے پولنگ بوتھ پر پہنچےراہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے دوران پیر کو رائے بریلی پہنچے جہاں انہوں نے ایک پولنگ بوتھ پر جاکر حالات کا جائزہ لیا۔ راہل گاندھی دہلی کے ووٹر ہیں لیکن وہ رائے بریلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار ہیں۔#WATCH | Uttar Pradesh: Congress MP and candidate from Raebareli, Rahul Gandhi offers prayers at the Pipaleshwar Hanuman Mandir in Raebareli pic.twitter.com/iU5iqtCFUo— ANI (@ANI) May 20, 2024 صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ہوئی ہووٹنگ ملک کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ کن ریاستوں میں کتنے فیصد ووٹنگ ہوئی؟ اس کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔بہار - 21.11 فیصدجموں و کشمیر - 21.37 فیصدجھارکھنڈ - 26.18 فیصدلداخ - 27.87 فیصدمہاراشٹر - 15.93 فیصداڈیشہ – 21.07 فیصداتر پردیش - 27.76 فیصدمغربی بنگال - 32.70 فیصدسماجوادی پارٹی کا الزام، گونڈہ میں دھمکی دے کر ڈلوائے جارہے ہیں ووٹ गोंडा लोकसभा की मनकापुर विधान सभा में बूथ संख्या 131, 151, 152, 176, 180, 181 पर बीजेपी के लोग मतदाताओं को डरा धमकाकर बीजेपी के पक्ष में मतदान करने का बना रहा दबाव।चुनाव आयोग संज्ञान ले, निष्पक्ष मतदान सुनिश्चित हो।@ecisveep @ceoup @dmgonda2— Samajwadi Party (@samajwadiparty) May 20, 2024

اہم خبریں Live: راہل گاندھی رائے بریلی کے پولنگ بوتھ پر پہنچے

راہل گاندھی رائے بریلی کے پولنگ بوتھ پر پہنچے

راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے دوران پیر کو رائے بریلی پہنچے جہاں انہوں نے ایک پولنگ بوتھ پر جاکر حالات کا جائزہ لیا۔ راہل گاندھی دہلی کے ووٹر ہیں لیکن وہ رائے بریلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار ہیں۔

صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ہوئی ہووٹنگ

ملک کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 11 بجے تک 23.66 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ کن ریاستوں میں کتنے فیصد ووٹنگ ہوئی؟ اس کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔

بہار - 21.11 فیصد

جموں و کشمیر - 21.37 فیصد

جھارکھنڈ - 26.18 فیصد

لداخ - 27.87 فیصد

مہاراشٹر - 15.93 فیصد

اڈیشہ – 21.07 فیصد

اتر پردیش - 27.76 فیصد

مغربی بنگال - 32.70 فیصد

سماجوادی پارٹی کا الزام، گونڈہ میں دھمکی دے کر ڈلوائے جارہے ہیں ووٹ