اہم خبریں LIVE: دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان

دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکانراجدھانی دہلی میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ یعنی 24 فروری کو جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشین گوئی ہے اور 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی راجدھانی میں ایک بار پھر موسم سرد ہونے والا ہے۔

اہم خبریں LIVE: دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان

دہلی میں پھر بدل رہا موسم کا مزاج، 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان

راجدھانی دہلی میں موسم کا مزاج ایک بار پھر بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ یعنی 24 فروری کو جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشین گوئی ہے اور 25 سے 27 فروری کے درمیان بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی راجدھانی میں ایک بار پھر موسم سرد ہونے والا ہے۔