اہم خبریں Live: تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کوڈنگل میں ڈالا ووٹ، کہا ’ووٹ دینا ہماری ذمہ داری‘
تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کوڈنگل میں ڈالا ووٹ، کہا ’ووٹ دینا ہماری ذمہ داری‘LS polls: Telangana CM Revanth Reddy casts vote in Kodangal, says 'Voting is our responsibility'Read @ANI Story | https://t.co/gmI5n2uFgo#LokSabhaElections2024 #Telangana #Kodangal #RevanthReddy pic.twitter.com/DaDPPkRmgJ— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024 سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کا دسویں جماعت کے نتائج کا اعلانCBSE Class X results: Overall pass percentage of 93.60% recorded. pic.twitter.com/L1ePlCubID— ANI (@ANI) May 13, 2024 چوتھے مرحلے میں صبح 11 بجے تک 24.87 فیصد ووٹنگ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 32.78 فیصدصبح 11 بجے تک تمام لوک سبھا سیٹوں پر 24.87 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ مغربی بنگال میں 32.78% اور سب سے کم جموں و کشمیر میں 14.94% رہا۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں 23.00 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے اور اڈیشہ میں 23.28 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے لے کر خواتین نے جدید ہندوستان کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ آج خواتین کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ہم کانگریس کی جانب سے انقلابی گارنٹیاں لے کر آئے ہیں۔ کانگریس پارٹی مہالکشمی اسکیم کے تحت ہرغریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دے گی۔नमस्ते मेरी प्यारी बहनों स्वतंत्रता की लड़ाई से लेकर आधुनिक भारत बनाने में महिलाओं का बहुत बड़ा योगदान रहा है। हालांकि आज हमारी महिलाएं भयंकर महंगाई के बीच संकट का सामना कर रही हैं। उनकी मेहनत और तपस्या के साथ न्याय करने के लिए कांग्रेस एक क्रांतिकारी कदम लेकर आई है।… pic.twitter.com/Wk7JGt8x7r— Congress (@INCIndia) May 13, 2024 صبح 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ، 10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاریLok Sabha Elections: 10.35 pc voter turnout recorded till 9 am, polling underway in 96 constituenciesRead @ANI Story | https://t.co/XbabLZj81N#LokSabha #LokSabhaElection2024 #ElectionCommission pic.twitter.com/a5K2acLsd5— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024 کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا#WATCH कडप्पा: आंध्र प्रदेश कांग्रेस प्रमुख और कडप्पा लोकसभा सीट से पार्टी की उम्मीदवार वाई.एस. शर्मिला ने मतदान किया। pic.twitter.com/RgJbUy1SKw— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 13, 2024 10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروشلوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔
تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کوڈنگل میں ڈالا ووٹ، کہا ’ووٹ دینا ہماری ذمہ داری‘
LS polls: Telangana CM Revanth Reddy casts vote in Kodangal, says 'Voting is our responsibility'
— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024
Read @ANI Story | https://t.co/gmI5n2uFgo#LokSabhaElections2024 #Telangana #Kodangal #RevanthReddy pic.twitter.com/DaDPPkRmgJ
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کا دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان
CBSE Class X results: Overall pass percentage of 93.60% recorded. pic.twitter.com/L1ePlCubID
— ANI (@ANI) May 13, 2024
چوتھے مرحلے میں صبح 11 بجے تک 24.87 فیصد ووٹنگ، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 32.78 فیصد
صبح 11 بجے تک تمام لوک سبھا سیٹوں پر 24.87 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ مغربی بنگال میں 32.78% اور سب سے کم جموں و کشمیر میں 14.94% رہا۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں 23.00 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے اور اڈیشہ میں 23.28 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔
ہم خواتین کو ایک لاکھ روپئے دیں گے، سونیا گاندھی کا بڑا اعلان
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے لے کر خواتین نے جدید ہندوستان کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ آج خواتین کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔ ایسے میں ہم کانگریس کی جانب سے انقلابی گارنٹیاں لے کر آئے ہیں۔ کانگریس پارٹی مہالکشمی اسکیم کے تحت ہرغریب خاندان کی ایک خاتون کو ہر سال ایک لاکھ روپے دے گی۔
नमस्ते मेरी प्यारी बहनों
— Congress (@INCIndia) May 13, 2024
स्वतंत्रता की लड़ाई से लेकर आधुनिक भारत बनाने में महिलाओं का बहुत बड़ा योगदान रहा है।
हालांकि आज हमारी महिलाएं भयंकर महंगाई के बीच संकट का सामना कर रही हैं।
उनकी मेहनत और तपस्या के साथ न्याय करने के लिए कांग्रेस एक क्रांतिकारी कदम लेकर आई है।… pic.twitter.com/Wk7JGt8x7r
صبح 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ، 10 ریاستوں کی 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری
Lok Sabha Elections: 10.35 pc voter turnout recorded till 9 am, polling underway in 96 constituencies
— ANI Digital (@ani_digital) May 13, 2024
Read @ANI Story | https://t.co/XbabLZj81N#LokSabha #LokSabhaElection2024 #ElectionCommission pic.twitter.com/a5K2acLsd5
کڑپّا: آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ اور کڑپّا لوک سبھا سیٹ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار وائی. ایس. شرمیلا نے اپنا ووٹ ڈالا
#WATCH कडप्पा: आंध्र प्रदेश कांग्रेस प्रमुख और कडप्पा लोकसभा सीट से पार्टी की उम्मीदवार वाई.एस. शर्मिला ने मतदान किया। pic.twitter.com/RgJbUy1SKw
— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 13, 2024
10 ریاستوں میں 96 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ووٹرز میں زبردست جوش و خروش
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے درمیان لوگوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔