اہم خبریں LIVE: اروند کیجریوال کی عرضداشت پر سماعت مکمل، فیصلہ شام 4 بجے کے بعد
اروند کیجریوال کی عرضداشت پر سماعت مکمل، فیصلہ شام 4 بجے کے بعددہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عرضداشت پر آج ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اپنی عرضداشت میں وزیر اعلیٰ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو چیلنج کیا تھا۔ کیجریوال کی جانب سے ایڈووکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی نے بحث کی۔ سماعت کے بعد ای ڈی نے اپنا جواب داخل کرنے کے لیے وقت مانگاہے۔ جس کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اب یہ فیصلہ شام 4.30 سے 4.45 کےدرمیان آئے گا۔ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کو ای ڈی نے سمن بھیجا، دہلی میں 28 مارچ کو تفتیش کے لیے بلایا ٹی ایم سی لیڈر اور کرشنا نگر سے پارٹی کی امیدوار مہوا موئترا کو ای ڈی نے سمن بھیجا ہے۔ ای ڈی نے انہیں 28 مارچ کو دہلی میں تفتیش کے لیے بلایا ہے۔ اس سے قبل ان کے یہاں سی بی آئی چھاپے ماری کرتی رہی ہے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا اور جس میں انہوں نے سی بی آئی پر ان کے انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کا الزام عائد کیا تھا۔Enforcement Directorate (ED) has issued third summons to Trinamool Congress leader Mahua Moitra in connection with irregularities in a foreign exchange contravention case asking her to join the probe on March 28 in Delhi: Sources(File photo) pic.twitter.com/M72BjjMAZR— ANI (@ANI) March 27, 2024 مہاراشٹر میں ونچت بہوجن اگھاڑی نے اپنے 8 امیدواروں کا اعلان کیا مہاراشٹرمیں شیوسینا (یوبی ٹی) کے اپنے امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے بعد ونچت بہوجن اگھاڑی نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ ونچت بہوجن اگھاڑی کے صدر پرکاش امبیڈکر نے پارٹی کے 8 امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے جبکہ وہ خود اکولہ سے انتخاب لڑیں گے۔ ونچت بہوجن اگھاڑی نے ریاست کی 9 سیٹوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سے 8 پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہے جبکہ رام ٹیک کی سیٹ ابھی خالی ہے۔Maharashtra | Prakash Ambedkar's Vanchit Bahujan Aghadi claims nine Lok Sabha seats and announces candidates on eight seats pic.twitter.com/QTKAxLWXXx— ANI (@ANI) March 27, 2024 مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 17 امیدواروں کا اعلان کیامہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 16 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ ان 17 سیٹوں میں بلڈھانہ، پربھنی، ایوت محل-واشم، ماول، سانگلی، ہنگولی، سمبھاجی نگر، دھارشیو، شیرڈی، ناسک، رائے گڑھ، سندھودرگ-رتناگیری، تھانے، جنوبی ممبئی، جنوب وسط ممبئی، شمال مشرق ممبئی، شمال مغرب ممبئی کی سیٹیں شامل ہیں۔हिंदुहृदयसम्राट शिवसेनाप्रमुख बाळासाहेब ठाकरे यांच्या आशीर्वादाने आणि शिवसेना पक्षप्रमुख मा. श्री. उद्धवसाहेब ठाकरे ह्यांच्या आदेशाने शिवसेनेच्या १७ लोकसभा उमेदवारांची यादी जाहीर करण्यात येत आहे.१७. मुंबई दक्षिण मध्य: श्री अनिल देसाईइतर १६ उमेदवार पुढील प्रमाणे: pic.twitter.com/kVDrOHLWtw— ShivSena - शिवसेना Uddhav Balasaheb Thackeray (@ShivSenaUBT_) March 27, 2024
اروند کیجریوال کی عرضداشت پر سماعت مکمل، فیصلہ شام 4 بجے کے بعد
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عرضداشت پر آج ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اپنی عرضداشت میں وزیر اعلیٰ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو چیلنج کیا تھا۔ کیجریوال کی جانب سے ایڈووکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی نے بحث کی۔ سماعت کے بعد ای ڈی نے اپنا جواب داخل کرنے کے لیے وقت مانگاہے۔ جس کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اب یہ فیصلہ شام 4.30 سے 4.45 کےدرمیان آئے گا۔
ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کو ای ڈی نے سمن بھیجا، دہلی میں 28 مارچ کو تفتیش کے لیے بلایا
ٹی ایم سی لیڈر اور کرشنا نگر سے پارٹی کی امیدوار مہوا موئترا کو ای ڈی نے سمن بھیجا ہے۔ ای ڈی نے انہیں 28 مارچ کو دہلی میں تفتیش کے لیے بلایا ہے۔ اس سے قبل ان کے یہاں سی بی آئی چھاپے ماری کرتی رہی ہے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا اور جس میں انہوں نے سی بی آئی پر ان کے انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کا الزام عائد کیا تھا۔
Enforcement Directorate (ED) has issued third summons to Trinamool Congress leader Mahua Moitra in connection with irregularities in a foreign exchange contravention case asking her to join the probe on March 28 in Delhi: Sources
— ANI (@ANI) March 27, 2024
(File photo) pic.twitter.com/M72BjjMAZR
مہاراشٹر میں ونچت بہوجن اگھاڑی نے اپنے 8 امیدواروں کا اعلان کیا
مہاراشٹرمیں شیوسینا (یوبی ٹی) کے اپنے امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے بعد ونچت بہوجن اگھاڑی نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ ونچت بہوجن اگھاڑی کے صدر پرکاش امبیڈکر نے پارٹی کے 8 امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے جبکہ وہ خود اکولہ سے انتخاب لڑیں گے۔ ونچت بہوجن اگھاڑی نے ریاست کی 9 سیٹوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سے 8 پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہے جبکہ رام ٹیک کی سیٹ ابھی خالی ہے۔
Maharashtra | Prakash Ambedkar's Vanchit Bahujan Aghadi claims nine Lok Sabha seats and announces candidates on eight seats pic.twitter.com/QTKAxLWXXx
— ANI (@ANI) March 27, 2024
مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے 17 امیدواروں کا اعلان کیا
مہاراشٹر میں شیو سینا (یو بی ٹی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 16 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ ان 17 سیٹوں میں بلڈھانہ، پربھنی، ایوت محل-واشم، ماول، سانگلی، ہنگولی، سمبھاجی نگر، دھارشیو، شیرڈی، ناسک، رائے گڑھ، سندھودرگ-رتناگیری، تھانے، جنوبی ممبئی، جنوب وسط ممبئی، شمال مشرق ممبئی، شمال مغرب ممبئی کی سیٹیں شامل ہیں۔
हिंदुहृदयसम्राट शिवसेनाप्रमुख बाळासाहेब ठाकरे यांच्या आशीर्वादाने आणि शिवसेना पक्षप्रमुख मा. श्री. उद्धवसाहेब ठाकरे ह्यांच्या आदेशाने शिवसेनेच्या १७ लोकसभा उमेदवारांची यादी जाहीर करण्यात येत आहे.
— ShivSena - शिवसेना Uddhav Balasaheb Thackeray (@ShivSenaUBT_) March 27, 2024
१७. मुंबई दक्षिण मध्य: श्री अनिल देसाई
इतर १६ उमेदवार पुढील प्रमाणे: pic.twitter.com/kVDrOHLWtw