انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان میں بی جے پی اور تلنگانہ میں کانگریس آگے

کون کہاں سے آگے؟الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق: * چھتیس گڑھ میں کانگریس 48 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 38 سیٹوں پر آگے ہے۔* مدھیہ پردیش میں بی جے پی 155 سیٹوں پر آگے ہے، کانگریس 68 سیٹوں پر آگے ہے۔* راجستھان میں بی جے پی 114 سیٹوں پر آگے ہے، کانگریس 68 سیٹوں پر آگے ہے۔* تلنگانہ میں کانگریس 59 سیٹوں پر آگے ہے، بی آر ایس 37 سیٹوں پر آگے ہے۔انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی شروعچار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج آئیں گے۔ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان میں بی جے پی اور تلنگانہ میں کانگریس آگے

کون کہاں سے آگے؟

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق:

* چھتیس گڑھ میں کانگریس 48 سیٹوں پر آگے ہے، بی جے پی 38 سیٹوں پر آگے ہے۔

* مدھیہ پردیش میں بی جے پی 155 سیٹوں پر آگے ہے، کانگریس 68 سیٹوں پر آگے ہے۔

* راجستھان میں بی جے پی 114 سیٹوں پر آگے ہے، کانگریس 68 سیٹوں پر آگے ہے۔

* تلنگانہ میں کانگریس 59 سیٹوں پر آگے ہے، بی آر ایس 37 سیٹوں پر آگے ہے۔

انتخابی نتائج LIVE: ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی شروع

چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج آئیں گے۔ صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔